ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعلیٰ نے بودھ گیا میں بودھ مذہبی پیشوا دلائی لامہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in قومی خبریں
A A
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

پٹنہ//وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے آج بودھ گیا واقع تبتی مونسٹی میں بودھ مذہب کے رہنما دلائی لامہ جی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران محترم دلائی لامہ جی کو شال اور بھگوان بدھ کا مجسمہ پیش کر کے ان کا خیر مقدم کیا۔ دلائی لامہ جی نے وزیر اعلیٰ کو شال اور بدھ کی پینٹنگ پیش کی اور دعائیں دیں ۔اس دوران وزیر اعلیٰ اور دلائی لامہ جی کے درمیان تقریباً نصف گھنٹے تک بودھ مذہب اور روحانیت پر تفصیلی گفتگوہوئی۔ وزیر اعلیٰ نے ویشالی میں زیر تعمیر ‘ بدھ سمیک درشن میوزیم ’کی تعمیر کاکام مکمل ہونے پر اس کے افتتاح کیلئے ، محترم دلائی لامہ جی سے گزارش کی ، جس پر انہوں نے اپنی رضا مندی ظاہر کی۔
ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ نے بودھ گیا کے مہابودھی مندر میں پوجا کر کے ریاست کی امن و سلامتی اور خوشحالی کے لیے بھگوان بدھ سے دعا کی۔
مہابودھی مندر میں پوجا کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان دنوں بڑی تعداد میں عقیدت مند یہاں آتے ہیں،گھومتے ہیں اور درشن کرتے ہیں۔ لوگوں کو یہاں مذہبی باتیں بتائی جاتی ہیں۔ یہ ایک روایت ہے ۔ درمیان میں کورونا کے سبب دو تین سال متاثررہا،لیکن اس مرتبہ پھر بڑی تعداد میں لوگ یہاں آئے ہیں۔ جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں ان کے مطاتق تقریباً ایک لاکھ عقیدت مند آچکے ہیں۔یہ بڑی خوشی کی بات ہے ۔ آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ بہار میں کورونا کے مریضوں کی تعدادصفر ہو گئی تھی، لیکن کچھ لوگ باہر سے یہاں آئے ہیں، تو یہاں پر بھی کچھ کورونا کے مریض دیکھے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ کے ختم

Next Post

بہار بی جے پی کے نائب صدر راجیو رنجن پارٹی سے چھ سال کے لیے معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

بہار بی جے پی کے نائب صدر راجیو رنجن پارٹی سے چھ سال کے لیے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.