بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی 03 جنوری کو ‘انڈین سائنس کانگریس’ کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in قومی خبریں
A A
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

ناگپور//وزیر اعظم نریندر مودی 3 جنوری 2023 کو مہاراشٹر کے ناگپور میں دنیا کی سب سے بڑی سائنس کانفرنس ‘انڈین سائنس کانگریس’ (آئی ایس سی) کا افتتاح کریں گے ۔
یہ سائنس کانگریس 2023 میں دوسری بار ناگپور کی آر ٹی ایم یونیورسٹی میں ‘سائنس اینڈ ٹکنالوجی برائے پائیدار ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے ‘ کے موضوع پر منعقد ہونے جا رہی ہے ۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سبھاش چودھری نے اس حوالے سے میڈیا کو بتایا کہ اس پانچ روزہ کانگریس میں 14 سیشن ہوں گے ، جن میں بچوں، خواتین، سائنس و معاشرت، کسانوں اور قبائلی سائنس کانگریس کو شامل کیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ سائنسی نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
اسرائیل کے دو نوبل انعام یافتہ ادہ یوناتھ اور برطانوی کیمیا دان سر فریزر اسٹوڈارٹ نے اس تقریب میں اپنی موجودگی کی تصدیق کردی ہے ، اس کے علاوہ دنیا کے مختلف حصوں سے سائنسدان بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ مہاراشٹر کے گورنر اور یونیورسٹی کے چانسلر بھگت سنگھ کوشیاری، مرکزی وزیر نتن گڈکری، سائنس و ٹیکنالوجی اور ارضیات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس وغیرہ موجود ہوں گے . اس موقع پر ایک خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کراچی ٹسٹ: ولیمسن کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 2 رنز کی برتری

Next Post

مکیش امبانی کی قیادت میں ریلائنس نے بلندیوں کوچھوا,منافع میں20 فیصد کا اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
دیوالی سے شروع ہوجائےگی جیو کی 5 جی سروس: مکیش امبانی

مکیش امبانی کی قیادت میں ریلائنس نے بلندیوں کوچھوا,منافع میں20 فیصد کا اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.