بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بدعنوانی میں ملوث طلباء ملک کی تعمیر نہیں کر سکتے : دہلی ہائی کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in قومی خبریں
A A
دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//) دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث طلباء ملک کی تعمیر نہیں کر سکتے ۔چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سبرامنیم پرساد کی بنچ
قومی راجدھانی میں واقع ‘دہلی ٹیکنیکل یونیورسٹی’ ( ڈ ی ٹی یو) کے طالب علم یوگیش پریہار کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے انہوں نے یہ تبصرہ کیا اور مشورہ دیا کہ انہیں اپنی زندگی میں غیر منصفانہ طریقے اختیار نہ کرنے کا سبق سیکھنا چاہیے ۔
ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے ایک حالیہ فیصلے میں امتحان میں بدعنوانی سے سختی سے نمٹنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے ، بلکہ اس سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے ۔
بنچ نے مشاہدہ کیا ہے کہ دن رات پڑھنے والے طلباء سے آگے نکلنے کی غرض سے نقل کرنے اور پھر اس جرم سے بچنے کے لئے غیر مناسب طریقوں کا سہارا لینے کے رجحان پر کوئی نرمی نہیں برتی جانی چاہئے ۔
ڈی ٹی یو نے اپنے طالب علم یوگیش کو دوسرے سیمسٹر کے امتحان کے دوران موبائل فون پر واٹس ایپ کے ذریعے نقل کرنے میں ملوث پایا۔
یونیورسٹی کی اینٹی میل پریکٹس سکروٹنی کمیٹی کو تحقیقات کے دوران معلوم ہوا تھا کہ انجینئرنگ کے اس طالب علم کے موبائل فون کے ذریعے دوسرے سیمسٹر کے پروگرامنگ فنڈامینٹلز کے امتحان کا سوالیہ پرچہ اور متعلقہ سوالات کے جوابات ایک واٹس ایپ کے ذریعے 22 طلبہ کے درمیان شیئر کیے جا رہے تھے ، جو اس گروپ میں شریک تھے ۔ پریہار اس واٹس ایپ گروپ کا ممبر بتایا جاتا ہے ۔
کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر، یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے 15 نومبر کو پریہار کو چیٹنگ کا قصوروار ٹھہراتے ہوئے ان کے دوسرے سیمسٹر کے امتحان کو منسوخ کر دیا اور یونیورسٹی کے قواعد کے مطابق انہیں ‘کلاس چہارم’ کی سزا کا حکم دیا۔ اسے دوسرے سیمسٹر کے امتحان کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کرنے کو کہا گیا۔
یوگیش نے یونیورسٹی کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا، جہاں سنگل بنچ نے ان کی عرضی کو خارج کر دیا۔ بعد ازاں انہوں نے سنگل بنچ کے فیصلے کو چیلنج کیا۔
سماعت کے دوران یونیورسٹی اور پھر عدالت نے پایا کہ ملزم طالب علم اپنے دفاع میں تسلی بخش حقائق پیش نہیں کر سکا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کالجوں کے اساتذہ پر بھی سی بی آئی کی نظر

Next Post

مودی نے دودھ کی قیمت بڑھا کر عوام کو سال نو کا تحفہ دیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

مودی نے دودھ کی قیمت بڑھا کر عوام کو سال نو کا تحفہ دیا: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.