منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کالجوں کے اساتذہ پر بھی سی بی آئی کی نظر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

کلکتہ// اسکول سروس کمیشن میں بدعنوانی کے بعد سی بی آئی نے کالجوں کے اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کا انکشاف کیا ہے ۔سی بی آئی ذرائع کے مطابق مختلف کالجوں میںکام کرنے والے اساتذہ کے ایک گروپ کے ذریعہ نوکریوں کے لئے رقم ادا کرنے والوں کے ناموں کی فہرست پارتھو چٹرجی کے پاس سے برآمد ہوئی ہے ۔ ہر ضلع میں کم از کم 2 ایسے اساتذہ سے متعلق انکشاف ہوا ہے جن کے تار پارتھو چٹرجی سے ملتے ہیں ۔اس معاملے میں کئی افراد سے سی بی آئی پوچھ تاچھ کرچکی ہے ۔
سابق ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی اساتذہ تقرری گھوٹالہ میں گرفتار ہیں اور وہ نیا سال جیل میں ہی گزاریں گے ۔ سی بی آئی عدالت نے سابق وزیر تعلیم کو 5 جنوری تک جیل میں بھیجنے کا حکم دیا۔ عدالت میں پیشی کے دوران پارتھوچٹرجی نے کہا کہ جن لوگوں نے مجھ پر بھروسہ کیا وہ اب بھی مجھ پر بھروسہ کریں، سچ کی فتح ہوگی۔ ترنمول کی یوم تاسیس اور ‘دوستوں اور ساتھیوں کو انگریزی نئے سال کی مبارکباد۔
اس دوران سی بی آئی سابق وزیر تعلیم کے ای میل آئی ڈی کی تلاش میں وکاس بھون پہنچ گئی ہے ۔ 23 دسمبر کو بروز جمعہ مرکزی تفتیشی ایجنسی کی ایک ٹیم نے سالٹ لیک میں وزیر تعلیم کے سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق نہ صرف کمپیوٹر چیک کیا گیا بلکہ جانچ افسران نے سیکرٹریٹ کے 3 ملازمین سے پوچھ گچھ کی۔ یہ جاننے کی کوشش کی جاہی ہے سابق وزیر تعلیم نے کون سی ای میل آئی ڈی استعمال کرتے تھے ؟ پاس ورڈ کیا تھا؟ سی بی آئی بکاس بھون سے 2017-2018 کے لیے گروپ ڈی کے عہدوں کی بھرتی سے متعلق دستاویزات بھی جمع کیا تھا۔یواین آئی۔نور

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کے بھائی پرہلاد مودی اور ان کا خاندان میسور کے قریب سڑک حادثے میں زخمی

Next Post

بدعنوانی میں ملوث طلباء ملک کی تعمیر نہیں کر سکتے : دہلی ہائی کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا

بدعنوانی میں ملوث طلباء ملک کی تعمیر نہیں کر سکتے : دہلی ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.