منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم کے بھائی پرہلاد مودی اور ان کا خاندان میسور کے قریب سڑک حادثے میں زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in قومی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

میسور// وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاد مودی اور ان کے خاندان کے کچھ افراد منگل کو کرناٹک میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہو گئے لیکن وہ محفوظ ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ مسٹر مودی کی کار آج دوپہر میسور ضلع کے کڈاکولا کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔
میسور کی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیما لاٹکر حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے واقع پر پہنچ گئیں۔ واقعہ کی اطلاع فوری طور پر کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی کے دفتر کو بھی بھیج دی گئی۔
اسپتال کے ذرائع کے مطابق مسٹر پرہلاد مودی اور ان کے خاندان کے افراد کو چوٹیں آئی ہیں لیکن وہ محفوظ ہیں۔
کرناٹک حکومت کے وزیر ایس ٹی سوماشیکر حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر میسور روانہ ہوگئے ۔ وزیراعظم کے اہل خانہ کے اسپتال پہنچنے کے بعد انتظامیہ نے وہاں سیکیورٹی بڑھا دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کراچی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں پاکستان 438 رنز بنا کر آؤٹ،نیوزی لینڈ کا شاندار آغاز

Next Post

کالجوں کے اساتذہ پر بھی سی بی آئی کی نظر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

کالجوں کے اساتذہ پر بھی سی بی آئی کی نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.