جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in کھیل
A A
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبورن// آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اپنے کیریئر کے 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز وارنر، جو تقریباً تین سال سے ٹیسٹ سنچری کا انتظار کر رہے تھے، نے منگل کو ڈبل سنچری بنائی۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبل سنچری بنانے کے ساتھ ہی وارنر ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ وارنر سے پہلے انگلینڈ کے جو روٹ نے 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنا کر یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔ روٹ نے گزشتہ سال ہندوستان کے خلاف اپنے 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنائی تھی۔
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں وارنر نے 16 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ یہ ان کے بین الاقوامی کیریئر کی 25ویں ٹیسٹ سنچری تھی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹیسٹ کیریئرمیں آٹھ ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ میں ان کا سب سے زیادہ اسکور 335 ناٹ آؤٹ ہے۔ 36 سالہ وارنر نے اپنے 100ویں ون ڈے میں بھی سنچری بنائی تھی۔
ایک روزہ میچوں میں وہ 19 سنچریاں اسکور کی ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں ان کا سب سے زیادہ اسکور 100 ناٹ آؤٹ ہے۔ اس طرح وہ اپنے بین الاقوامی کیریئر میں اب تک 45 سنچریاں بنا چکے ہیں جو سچن تیندولکر کی ٹیسٹ سنچریوں کے برابر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

Next Post

کراچی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں پاکستان 438 رنز بنا کر آؤٹ،نیوزی لینڈ کا شاندار آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ٹیسٹ کرکٹ کا 145 سالہ بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام

کراچی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں پاکستان 438 رنز بنا کر آؤٹ،نیوزی لینڈ کا شاندار آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.