جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرسمس اورنئے سال کی تقریبات‘کشمیر میں پیشگی میں سو فیصد ہوٹل بکنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in مقامی خبریں
A A
کرسمس اورنئے سال کی تقریبات‘کشمیر میں پیشگی میں سو فیصد ہوٹل بکنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//(آئی اے این ایس)
کرسمس اور نئے سال سے پہلے وادی میں سیاحوں کا ہجوم جمع ہونا شروع ہو گیا ہے اور زیادہ تر ہوٹلوں نے مکمل بکنگ کروا رکھی ہے۔
مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کے تمام ہوٹلوں کی پیشگی بکنگ ہو چکی ہے۔
سال۲۰۲۲ کشمیر کیلئے سیاحت کے لحاظ سے اچھا سال رہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک۲۰ لاکھ سے زائد سیاحوں نے وادی کا دورہ کیا۔
ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف کشمیر کے صدر‘ فاروق احمد کٹھو کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں سے کرسمس تہوار اور نئے سال کی آمد کی وجہ سے سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔ گلمرگ اور پہلگام کے ہوٹل کرسمس اور نئے سال کیلئے سو فیصد بک ہوئے ہیں۔
کشمیر ہمیشہ کرسمس اور نئے سال کے دوران سیاحوں سے بھرا رہتا ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اس بار بھی بڑی تعداد میں سیاح وادی کا رخ کریں گے، اور ہوٹل مالکان سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ہوٹل مالکان نے گالا ڈنر اور دیگر تفریح کے لیے خصوصی پیکیجوں کا اعلان بھی کیا ہے۔
گزشتہ دو سالوں میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے بین الاقوامی سیاحت کی تمام سرگرمیاں معطل تھیں۔ لیکن اب یہ تمام پابندیاں ختم ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے سیاحت سے وابستہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جموں کشمیر حکومت کے محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے گلمرگ اور پہلگام میں کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔
ڈائریکٹر ٹورازم فضل الحسیب نے کہا کہ محکمہ ۲۵ دسمبر کو گلمرگ اور پہلگام میں ونٹر کارنیول اور نئے سال کا جشن منائے گا۔دودھ پتھری اور یوسمرگ میں بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

Next Post

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں راہگیر جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں راہگیر جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.