بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جماعت اسلامی سے وابستہ تین جائیدادیں یو اے پی اے کے تحت سیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in مقامی خبریں
A A
جماعت اسلامی سے وابستہ تین جائیدادیں یو اے پی اے کے تحت سیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے ضلع مجسٹریٹ نے آج کالعدم مذہبی و سیاسی تنظیم جماعت اسلامی کے نام پر درج جائیدادیں کو یو اے پی اے قانون کے تحت ضبط کیا۔
ضلع مجسٹریٹ سرینگر محمد اعجاز کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق سرینگر کے برزلہ میں مرحوم علیحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی اور فردوس عاسمی کے نام پر درج سترہ مرلہ زمین جس پر دو منزلہ مکان تعمیر ہے کو ضبط کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ سرینگر کے مضافات خوشی پورہ شالٹنگ میں دو مقامات پر جماعت اسلامی ضلع صدر سرینگر بشیر احمد لون کے نام پر درج دو کنال دس مرلہ زمین کو ضبط کیا گیا ہے۔ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ یہ کارروائی سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کی تحقیقات کے بعد کی گئی ہے۔
حکم نامے کے مطابق ایس آئی اے نے بٹہ مالو پولیس تھانے میں جماعت اسلامی کے خلاف درج مقدمے کی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ سرینگر میں ان مقامات پر جماعت اسلامی کے نام زمین و جائیدادیں درج ہے۔
حکم نامے میں مزید کہا ہے کہ دستاویزات اور ریکارڈ کی چھان بین کے مطابق اس جائیدادوں کو یو اے پی ایکٹ کے تحت ضبط کرنے کی کافی گنجائش ہے۔
واضح رہے کہ ایس آئی اے نے گزشتہ ہفتوں میں کشمیر کے متعدد مقامات پر جماعت اسلامی سے منسلک افراد اور اس تنظیم کے نام پر درج جائیدادیں کو ضبط کر لیا ہے۔
ایس آئی اے نے الزام عائد کیا ہے کہ ان جائیدادیں کو کشمیر میں عسکریت پسندی کو فروغ دینے کیلئے استعمال کیا جارہا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ ایس آئی اے نے کہا ہے کہ انہوں وادی میں۱۸۸ مقامات پر جماعت اسلامی کے نام پر درج زمین اور جائیدادیں کی نشان دہی کی ہے جو ضبط کی جائی گی۔
گزشتہ روز جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں جماعت اسلامی کے نام پر درج جائیدادیں اور زمین کو ضبط کرنے کی کارروائی میں تیزی کی جائے گی۔
جماعت اسلامی کو سنہ ۲۰۱۹ میں مرکزی سرکار نے یو اے پی ایکٹ کے تحت پابندی لگائی تھی اور اس سے منسلک افراد کو جیلوں میں قید کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کا اپنی مانگوں کے حق میں احتجاج

Next Post

ڈوڈہ میں گاڑی چناب میں جا گری تین افراد کی موت کا خدشہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈوڈہ میں گاڑی چناب میں جا گری تین افراد کی موت کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.