جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ میں گاڑی چناب میں جا گری تین افراد کی موت کا خدشہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کی صبح ایک گاڑی دریائے چناب میں جا گرنے سے میاں بیوی سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ میں منگل کی علی الصبح قریب ساڑھے پانچ بجے ایک کار دریائے چناب میں جا گری۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں اور مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچ گئیں اور بچاؤ آپریشن شروع کر دیا۔
اس حادثے میں میاں بیوی سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد کی موت واقع ہونے کا خدشہ ہے جن کی شناخت منجیت سنگھ، اس کی اہلیہ سونیہ دیوی اور ان کی چھ سالہ بیٹی ساکنان سنگوئی بھدرواہ کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ دریا سے گاڑی نظر آئی ہے لیکن اس کو ابھی باہر نہیں نکالا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جماعت اسلامی سے وابستہ تین جائیدادیں یو اے پی اے کے تحت سیل

Next Post

شوپیاں فورسز کے ساتھ مختصر تصادم میں تین جنگجو جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

شوپیاں فورسز کے ساتھ مختصر تصادم میں تین جنگجو جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.