ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی

مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنا ‘کھانا کھانا بھی ممنوع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in اہم ترین
A A
سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی انتظامیہ کے ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت مسجد کے اندر مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔
انجمن و اوقاف جامع مسجد نے مین گیٹ پر نوٹیفکیشن چسپاں کی ہے جس پر لکھا گیا کہ مسجد شریف کے اندر عکس بندی پر پابندی عائد کی گئی لہذا کوئی اندر کیمرا نہیں لے جاسکتا۔
اس میں مزید لکھا گیا ہے کہ مسجد شریف کے اندر تصاویر لینے کی اب اجازت نہیں ہوگی یہاں تک کہ کسی بھی طرح کے آلات کے ذریعے فوٹو یا ویڈیو گرافی کرنے پرممانعت ہے ۔
نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ مسجد شریف کے اندر کسی بھی قسم کے کھانے پینے کی بھی اجازت نہیں ہے ۔مسجد شریف کی حفاظت پر مامور سیکورٹی گارڈز کو حکم نامہ پر من وعن عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
بتادیں کہ تاریخی جامع مسجد میں یومیہ سینکڑوں کی تعداد میں مقامی اور غیر ملکی سیاح اور زائرین دیکھنے کو آتے ہیں جو اس دوران فوٹو اور ویڈیو گرافی کرتے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق تاریخی جامع مسجد میں یومیہ سو سے دو سو غیر ملکی سیاح اس کی خوبصورتی کو دیکھنے کیلئے آتے ہیں ۔مسجد شریف کے اندر اگر کوئی غیر مقامی سیاح کیمرا لے کرجاتا ہے تو اُس کو باہر پہلے رسید کاٹنی پڑتی ہے تب جا کر وہ اندر تصاویر کھینچ سکتا تھا ۔
یہ بھی قابل ذکر ہے کہ تاریخی جامع مسجد کے صحن میں متعدد افراد جن میں خاص طورپر دکاندار شامل ہیں دوپہر کا کھانا کھاتے تھے تاہم اب اس پر بھی پابندی عائد کی گئی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوڈیشل تحقیقات کی جائے :فاروق عبداللہ

Next Post

’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.