ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان دنیا میں سب سے بڑا ‘کنیکٹڈ’ ملک: راجیو چندر شیکھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-12
in قومی خبریں
A A
ہندوستان دنیا میں سب سے بڑا ‘کنیکٹڈ’ ملک: راجیو چندر شیکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

نئی دہلی// الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی و ہنرمندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کے وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا ہے کہ دنیا میں ہندوستان سب سے بڑا ‘کنیکٹڈ’ ملک ہے جہاں 80 کروڑسے زیادہ براڈ بینڈ صارفین ہیں۔
کل انڈیا انٹرنیٹ گورننس فورم 2022 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، مسٹرچندر شیکھر نے کہا کہ ملک میں 80 کروڑ صارفین ہیں، جس کی بنیاد پر ہم دنیا کا سب سے بڑا ‘کنیکٹڈ’ ملک ہیں۔ بھارت-نیٹ کے 5جی اور سب سے بڑے دیہی براڈ بینڈ کنیکٹیویٹی نیٹ ورک پروجیکٹ کے تحت 1.2 ارب ہندوستانی صارفین ہوں گے ۔ اس طرح عالمی انٹرنیٹ میں ہماری سب سے بڑی موجودگی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزید تکنیکی جدت کے منتظر ہیں۔ ساتھ ہی، ہم یہ بھی توقع کرتے ہیں کہ جدید ریگولیٹری پالیسیاں متعلقہ رہیں گی۔
مسٹرچندر شیکھر نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی گہری اٹیچمنٹ اس عالمی معیار کے سائبر قانونی فریم ورک کے تیسرے مرحلے کے طور پر سامنے آئے گی۔ توقع ہے کہ اس سے ہندوستانی انٹرنیٹ اور معیشت میں تیزی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے پاس درخواستوں کے سیٹ آف کے تصدیق کے عمل میں زبردست صلاحیت ہے جو وہ سبھی کو پیش کرتا ہے ۔ ساتھ ہی ہندوستان کے پاس دنیا کے جنوبی خطے میں آنے والے ممالک تک انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کی صلاحیت بھی ہے ۔ یہ ممالک ابھی تک معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کو تیز نہیں کر سکے ہیں، جو ان کی معیشت کے لیے انٹرنیٹ پر مبنی ہونا ضروری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جی-20 صدارت دوران وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے جنوبی خطے کے ان تمام ممالک کے لیے اس پلیٹ فارم کو کھولیں گے ، جو ملک ہندوستان کے ماڈل کے مطابق اپنی ڈیجیٹل معیشت اور اپنے گورننس سسٹم کو تبدیل کرناچاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست دے دی

Next Post

چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا۔

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا۔

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.