ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا۔

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-12
in قومی خبریں
A A
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//دنیا بھر میں مقبول مشروب چائے کو زیادہ اہمیت دینے کے مقصد سے راجیہ سبھا میں آج اس گرم مشروب کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی جانب سے ایوان بالا میں آسام کی نمائندگی کرنے والے پاویترا مارگریٹا نے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران کہا کہ ملک کا ہر فرد چائے سے دن کی شروعات کرتا ہے ۔ چائے کو ملک کی ثقافت کا حصہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کنیا کماری سے سری نگر اور گجرات سے شمال مشرق تک ہر ماں کے باورچی خانے میں موجود ہے ، اس لیے چائے کو قومی مشروب قرار دیا جانا چاہیے ۔
مسٹر مارگریٹا نے کہا کہ ملک میں چائے کے سینکڑوں باغات ہیں اور ان میں 50 لاکھ سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں۔ انگریزوں کے دور میں اور گزشتہ 70برسوں میں چائے کے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کا استحصال ہوتا رہا ہے ۔اس لئے حکومت چائے کی صنعت کے 200 سال مکمل ہونے پر خصوصی اقتصادی پیکج کا اعلان بھی کرے ۔
مسٹر مارگریٹا نے کہا کہ اگلے سال 2023 میں آسام کی مشہور چائے 200 سال مکمل کرنے جا رہی ہے ۔ آسام حکومت اور آسامی عوام اس موقع کو بڑے اہتمام سے منانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو بھی اس میں تعاون کرنا چاہئے ۔
بی جے پی کے ممبر پرلیمنٹ نے چائے کے حوالے سے کی جا رہی کنفیوژن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چائے کے نام پر کئی طرح کے مشروبات بازار میں آ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیو اپراجیتا کے پھولوں کا رس چائے کے نام پر فروخت کر رہا ہے جو ایک قسم کا کیمیکل ہے ۔ چائے کا ایک مختلف کیمیائی نام ہے ۔ حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان دنیا میں سب سے بڑا ‘کنیکٹڈ’ ملک: راجیو چندر شیکھر

Next Post

چین کی ‘ لون ایپ ’ پر پابندی لگاناضروری: ریڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

چین کی ‘ لون ایپ ’ پر پابندی لگاناضروری: ریڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.