بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in مقامی خبریں
A A
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

نئی دہلی///
اپوزیشن پارٹیوں کی زبردست مخالفت کے باوجود غیر سرکاری بل’ہندوستان میں یکساں سول کوڈ ۲۰۲۲‘جمعہ کو راجیہ سبھا میں پیش کیا گیا۔
اس بل کو پیش کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کروری لال مینا کی طرف سے لائی گئی تحریک کے حق میں ۶۳؍اور مخالفت میں۲۳ووٹ پڑے ۔ ترنمول کانگریس، بیجو جنتا دل اور وائی ایس آر سی پی کے اراکین نے تقسیم سے پہلے کچھ کہے بغیر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
جیسے ہی چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے بل کو پیش کرنے کیلئے مینا کا نام پکارا، اپوزیشن کے کئی اراکین احتجاج کے لیے کھڑے ہوگئے اور کہا کہ اسے پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے ۔
اس پر دھنکھر نے کہا کہ یہ ایوان بحث کیلئے ہے اور یہ بل پیش کرنا اور اپنی بات کہنا ہر رکن کا حق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض اراکین نے اس بل کو پیش کرنے کی مخالفت کی ہے ۔ لیکن سب کچھ عمل میں آئے گا۔ اس کے بعد انہوں نے مسٹر مینا کو بل پیش کرنے کی اجازت دی اور احتجاج کرنے والے اراکین کے نام پکارا۔
قائد ایوان پیوش گوئل نے اپوزیشن کے احتجاج کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل آئین کی ہدایت کے مطابق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اراکین بل کی مخالفت کے لیے آئین ساز اسمبلی کے اراکین کے ناموں کا غلط ذکر کر رہے ہیں۔
قبل ازیں بل کو متعارف کرانے کی مخالفت کرتے ہوئے ایم ڈی ایم کے کے وائیکو نے کہا کہ ہندوستان بہت سے خیالات اور زبانوں اور مذاہب کا ملک ہے ۔ یہ بل بی جے پی کا ایجنڈا ہے ۔ اس بل کو پیش کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ۔
سماج وادی پارٹی کے رام گوپال یادو نے کہا کہ یہ بل بنیادی حقوق۲۶بی اور(۱)۲۹کے خلاف ہے ۔ اس کی دفعات آئین کی روح کے خلاف ہیں۔ اس لیے اس کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ۔
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ایلاورم کریم، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ کے جان برٹاس، دراوڑ منیترا کزگم کے تروچی شیوا، ایل۔ ہنومنتایا اور عمران پرتاپ گڑھی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی فوزیہ خان نے بھی بل کو پیش کرنے کی مخالفت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نو منتخب ڈی ڈی سی درگمولہ آمنہ مجید کی این سی میں شمولیت

Next Post

یاری پورہ میں ’ہیپٹائٹس‘ سے کمسن بچی کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

یاری پورہ میں ’ہیپٹائٹس‘ سے کمسن بچی کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.