بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مسعودی نے وادی میں بجلی بحران کا معاملہ میں لوک سبھا میں اُٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in مقامی خبریں
A A
مسعودی نے وادی میں بجلی بحران کا معاملہ میں لوک سبھا میں اُٹھایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیرحسنین مسعودی نے لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران وادی میں بجلی کی سپلائی پوزیشن اور منفی درجہ حرارت میں پیش آرہے مشکلات کا مسئلہ اُجاگر کیا۔
مسعودی نے کہاکہ وادی میں اس وقت درجہ حرارت منفی سے نیچے گر گیا ہے لیکن بدقسمتی سے آج ہی بجلی کی فراہمی سب سے کم ہے ۔
این سی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ بجلی بحران کے ساتھ ساتھ سپلائی پوزیشن میں بھی کوئی معقولیت نہیںہے بلکہ۲۴گھنٹے آنکھ مچولی جاری رہتی ہے ۔
مسعودی نے کہا کہ امسال توقع کی جارہی تھی کہ بجلی کی سپلائی میں بہتری کے ساتھ ساتھ معقولیت بھی لائی جائیگی لیکن اس کے بجائے صورتحال بدتر ہوگئی ہے ۔ اس وقت۲۵۰۰میگاواٹ کی طلب ہے لیکن صرف۱۶۰۰میگاواٹ ہی فراہم ہورہی ہے ۔
مسعودی نے مرکزی حکومت سے گذارش کی کہ مقامی سطح پر بجلی کی سپلائی میں معقولیت لانے کے ساتھ ساتھ یہاں سے بجلی کی فراہمی میں اضافہ کیا جائے تاکہ زمینی سطح پر زیادہ سے زیادہ فراہمی کی جائے اور منفی درجہ حرارت میں لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

Next Post

روایتی سوزنی ٹوپیوں کا کاروبار کرکے روزی روٹی کمانے والے دو دوست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
روایتی سوزنی ٹوپیوں کا کاروبار کرکے روزی روٹی کمانے والے دو دوست

روایتی سوزنی ٹوپیوں کا کاروبار کرکے روزی روٹی کمانے والے دو دوست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.