بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-03
in اہم ترین
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

سرینگر//
سپیشل تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی یو) نے جمعے کے روز سرینگر کی ایک عدالت میں۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پارمپورہ پولیس تھانے میں درج کیس زیر نمبر ۱۲۷کے سلسلے میں ۲۸مئی۲۰۲۲کو مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے برتھنہ قمر واری میں کئی رہائشی مکانوں کی تلاشی لی جس دوران چھ افراد کو حراست میں لیا گیا اور بعد میں ایک سرگرم ملی ٹینٹ شارق وانی کی بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ مزید تین ملزمان (سرگرم ملی ٹینٹ) جو اس کیس میں پولیس کو مطلوب تھے مختلف تصادم آرائیوں کے دوران مارے گئے جبکہ اس کیس میں مزید تین ملی ٹینٹ جن کی شناخت باسط ، مومن اور اومیس کے بطور ہوئی ہے پولیس کو مطلوب ہے اور تینوں ٹی آر ایف سے وابستہ ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات منکشف ہوئی کہ ملزمان نے سرگرم ملی ٹینٹ کے ساتھ روابط استوار کر رکھے تھے اور مجرمانہ سازش کے تحت انہوں نے ملی ٹینٹوں کے ساتھ مل کر سرینگر ضلع میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے کی سازش کی تھی۔
یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ مذکورہ دہشت گردوں کو رہائشی مکانات میں پناہ دی گئی تھی۔ یو اے پی اے ایکٹ کی دفعہ۲۵کے تحت تخریبی سرگرمیوں کیلئے استعمال میں لائے گئے ان مکانات کو اٹیچ کرنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی عدالت میں سات ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زرعی منڈیوں کے کام کیلئے ضوابط منظور

Next Post

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد‘پولیس کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

2026-08-26
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-08-26
گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے
اہم ترین

گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے

2026-08-26
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہشت گردوں کے۸؍اوور گراؤنڈ ورکرز الگ الگ کارروائیوں میں گرفتار

2026-08-26
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
اہم ترین

۱۹۹۸ کے وندھامہ قتلِ عام کی تحقیقات دوبارہ شروع

2026-08-26
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

جموں و کشمیر کے عوام کواپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہیے:فاروق

2026-08-26
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

جموں میں پولیس حراست سے فرار ریپ کیس کا ملزم گرفتار

2026-08-26
Next Post
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد: پولیس

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد‘پولیس کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.