ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زرعی منڈیوں کے کام کیلئے ضوابط منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-03
in اہم ترین
A A
اِنتظامی کونسل کی مختلف عوامی مقاصد کیلئے سرکاری زمین کی منتقلی کو منظور ی

AC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا کی صدارت میں یہاں منعقدہ انتظامی کونسل ( اے سی ) نے جموں و کشمیر کے یو ٹی میں زرعی منڈیوں کے کام کرنے کے ضوابط کو منظوری دی ۔
لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بٹھناگر ، جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے میٹنگ میں شرکت کی ۔
جموں و کشمیر ایگریکلچر پروڈکشن اینڈ مارکیٹ کمیٹی ( اے پی ایم سی ) ایکٹ ۱۹۹۷ جموں و کشمیر ریاستی تنظیم نو ایکٹ ۲۰۱۹ کے عمل کے بعد ختم ہو گیا ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بورڈ جموں و کشمیر میں قائم منڈیوں کا انتظام اور ریگولیٹ کرے گا اور آج تک قانونی طریقہ ٔ کار کی عدم موجودگی کی وجہ سے درپیش آپریشنل مشکلات کو دور کرے گا ۔ بورڈ کی سربراہی اے سی ایس ،اے پی ڈی کریں گے اور اس میں منڈیز اور فوڈ ایسوسی ایشنز کے نمائندے بطور ممبر ہوں گے اور دیگر آفیشل ممبران بھی ہوں گے ۔
نئے طریقہ کار کے لحاظ سے ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ جے اینڈ کے e-Nam پلیٹ فارم پر اور e-Nam پورٹل پر ای ۔ پے منٹس کے کیلئے کسی بھی سی اے اسٹور ، کولڈ سٹور ‘۳ ٹن سے زیادہ کی گنجائش والے وئیر ہاوس اور کواپریٹو /ایف پی اوز / ایس ایچ جی ، اسٹور سینٹرز کو منڈیوں کے ذیلی یارڈ کے طور پر تجارت کے مقاصد کیلئے قرار دے گا ۔
ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ( منصوبہ بندی اور مارکیٹنگ ) جے اینڈ کے واحد اتھارٹی ہو گی جو جموں و کشمیر کے یو ٹی میں کسی بھی منڈی میں تجارت کیلئے متحد لائسنس جاری کرے گی ۔ اس میں جموں کشمیر کے باہر کے تاجروں کو جموں و کشمیر کے کاشتکاروں اور تاجروں کے ساتھ ای ۔ نام پر تجارت کرنے کی اجازت دینے کا انتظام ہے ۔
اس مقصد کیلئے ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ( منصوبہ بندی اور مارکیٹنگ ) کو اجازت ہے کہ وہ باہر کی اے پی ایم سی کے جاری کردہ لائسنسوں کو دیگر ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ باہمی افہام و تفہیم کی بنیاد پر ای ۔ نام پورٹل پر تجارت کرنے کیلئے جائز لائسنس کے طور پر تسلیم کریں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری‘۱۰دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.