بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-29
in تازہ تریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 29نومبر

پی ڈی پی کی صدر‘ محبوبہ مفتی کو تاریخ کا مشاہدہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر نے کہاکہ محبوبہ مفتی کو لاشوں پر سیاست کرنا بند کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ عوامی نمائندوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح کے بیانات دیں ۔

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

ان باتوں کا اظہار رینا نے پریس کلب جموں کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے لہذا جموں کشمیر کے عوامی نمائندوں کو آئین پر پوری طرح سے بھروسہ کرنا چاہئے ۔

محبوبہ مفتی کی جانب سے بھاجپا کے خلاف سخت بیانات دینے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رینا نے کہاکہ محبوبہ مفتی کو لاشوں پر سیاست کرنا بند کرنی چاہئے کیونکہ جو عوامی نمائندے ہوتے ہیں اُنہیں عوام کی فلاح و بہبود کےلئے کام کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ محبوبہ مفتی ملک کے خلاف بیانات دے رہی ہیں اور اس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

رینا نے مزید کہاکہ محبوبہ مفتی نے قبائیلوں کے حوالے سے جو بیان دیا وہ گمراہ کن ہے کیونکہ سال 1947میں پاکستانی آرمی نے جموں وکشمیر پر حملہ کیا اور فوج کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کے لوگوں نے اُن کا مقابلہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ شیر وانی کو کون بھول سکتا ہے کہ انہوں نے قبائیلوں کے خلاف جنگ لڑی ۔

محبوبہ مفتی اور دوسرے لیڈران کو سرکاری کوٹھیاں خالی کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ جب بھاجپا کے لیڈروں کو متعلقہ محکمہ کی جانب سے نوٹس موصول ہوگی تو ہم بھی اپنے کواٹر خالی کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ملک کے خلاف سخت بیانات دینے والوں کے ساتھ اب سختی کے ساتھ نپٹا جائے گا۔

فاروق عبداللہ کی جانب سے مستعفی ہونے کے بارے میں بھاجپا صدر نے کہاکہ فاروق صاحب ایک قدر آور لیڈر ہےں ۔انہوں نے کہاکہ فاروق عبداللہ کافی بزرگ ہیں اور ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاڈورہ میں تیندوے کی موجودگی سے خوف و ہراس

Next Post

یہ فن اور ہنر صرف بی جے پی کے پاس ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہ فن اور ہنر صرف بی جے پی کے پاس ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.