ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انڈونیشیا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 162 ہو گئی، سینکڑوں افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جاوا/22 نومبر
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں پیر کو آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 162 ہو گئی ہے اور سینکڑوں زخمی ہیں۔
جاوا کے گورنر رضوان کامل نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 162 ہو گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر بچے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ زلزلے کے وقت اسکولوں میں پڑھنے والے زیادہ تر بچے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اسلامی اسکولوں میں تربیت لے رہے تھے ۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پانچ اعشاریہ چھ کی شدت کے اس زلزلے کا مرکز سطح زمین سے محض دس کلومیٹر کی گہرائی پر تھا اور اس سے سب سے ز یادہ متاثر مغربی جاوا کا قصبہ سیانجور ہوا ہے ۔
 کامل نے کہا کہ زلزلے کے بعد سینکڑوں لوگوں کو عمارتوں کے ملبے سے ہسپتالوں میں لے جایا گیا جن میں سے بہت سے اسپتالوں کے احاطے میں زیر علاج ہیں۔ راحت اور بچا¶ آپریشن رات بھر جاری رہا تاکہ مزید لوگوں کو بچانے کی کوشش کی جا سکے جو ابھی تک منہدم عمارتوں کے ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جس علاقے میں زلزلہ آیا وہ گنجان آباد ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ زلزلے کے جھٹکوں سے کئی علاقوں میں مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے ۔
مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر کامل نے کہا کہ زلزلے میں تقریباً 326 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دب جانے سے ان میں سے زیادہ تر افراد کی ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ افراداب بھی مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں اور ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پرائیویٹ اسکول ابھی امتحانات نہ لیں ،

Next Post

جموں اور سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ایک در انداز ہلاک، ایک گرفتار:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

جموں اور سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ایک در انداز ہلاک، ایک گرفتار:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.