اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کووڈ کیسوں میں کمی :ہوائی سفر کے دوران ماسک اب لازمی نہیں :حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-17
in مقامی خبریں
A A
کووڈ کیسوں میں کمی :ہوائی سفر کے دوران ماسک اب لازمی نہیں :حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

نئی دہلی//
کورونا وائرس کے معاملات میں کمی کے درمیان شہری ہوابازی کی وزارت نے بدھ کے روز کہا کہ ہوائی سفر کے دوران ماسک کا استعمال لازمی نہیں ہے لیکن مسافروں کو ترجیحی طور پر ان کا استعمال کرنا چاہئے ۔
اب تک پروازوں میں سفر کے دوران ماسک یا چہرے کے کور کا استعمال لازمی تھا۔
طے شدہ ایئر لائنز کو ایک مراسلے میں، وزارت نے کہا کہ تازہ ترین فیصلہ حکومت کی کووڈ کے انتظامی ردعمل کے لیے درجہ بندی کی پالیسی کے مطابق کیا گیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے ’’اب سے پرواز کے اندر ہونے والے اعلانات میں صرف اس بات کا ذکر کیا جا سکتا ہے کہ کووڈ سے لاحق خطرے کے پیش نظر، تمام مسافروں کو ترجیحی طور پر ماسک/فیس کور کا استعمال کرنا چاہیے‘‘۔
اس نے یہ بھی کہا کہ دوران پرواز اعلانات کے حصے کے طور پر جرمانہ/تعزیزی کارروائی کے کسی خاص حوالہ کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں فعال کورونا وائرس کے کیسز کی کل تعداد کل انفیکشن کا صرف۰۲ء۰ فیصد تھی اور صحت یابی کی شرح بڑھ کر۷۹ء۹۸ فیصد ہوگئی ہے۔
اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر ۴کروڑ۴۱لاکھ۲۸ہزار۵۸۰ ہو گئی ہے اور اموات کی شرح۱۹ء۱ فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںپت جڑد کے لفریب نظاروں نے بھی سیاحوں کو محسور کردیا

Next Post

دراس کی مرکزی جامع مسجد کو آگ کی واردات میں نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
دراس کی مرکزی جامع مسجد کو آگ کی واردات میں نقصان

دراس کی مرکزی جامع مسجد کو آگ کی واردات میں نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.