جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امسال موسم سرما میں پہلی بار سونہ مرگ اور دودھ پتھری کو کھلا رکھ رہے ہیں:حسیب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in مقامی خبریں
A A
امسال موسم سرما میں پہلی بار سونہ مرگ اور دودھ پتھری کو کھلا رکھ رہے ہیں:حسیب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سیاحت کشمیر کے ڈائریکٹر فضل الحسیب نے ہفتہ کے روز کہا کہ کشمیر کے متعدد سیاحتی مقامات اس موسم سرما میں پہلی بار کھلے رہیں گے۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے حسیب نے کہا کہ سیاحتی مقامات بشمول سونمرگ، یوسمرگ اور دودھ پتھری ان جگہوں میں شامل ہیں جو اس موسم سرما میں سیاحوں کے لیے کھولے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت موسم سرما کی سیاحت کو شمالی کشمیر کے مشہور اسکیئنگ مقام گلمرگ سے ہٹ کر دیگر مقامات پر لے جانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
ناظم سیاحت نے کہا کہ حکومت سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے ان علاقوں میں ایڈونچر اسپورٹس اور دیگر سرگرمیوں کو شامل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا ’’نئی سکی ڈھلوانیں برف سے لپٹے ہوئے علاقوں میں تیار کیے جانے کا امکان ہے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد ہاؤس بوٹ اور گولف ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔
حسیب نے کہا کہ جہاں بھی ضرورت ہوگی انفراسٹرکچر میں بہتری لائی جائے گی۔ لہٰذا یہ سردیوں میں کھلے رہیں گے اور سیاح اور مقامی لوگ لطف اندوز ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس نے بھی پابندیوں کا ہتھیار اٹھا لیا

Next Post

جموں کشمیر آگے بڑھ رہا ہے ‘ خود اعتمادی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا

جموں کشمیر آگے بڑھ رہا ہے ‘ خود اعتمادی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.