جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ میں دو غیر مقامی مزدور فائرنگ میں زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-12
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سرپنچ ہلاک

Firing

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۱۲نومبر
جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں ہفتہ کو مشتبہ دہشت گردوں کی گولی لگنے سے دو غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے۔
پچھلے دس دنوں میں مہاجر مزدوروں پر یہ دوسرا ٹارگٹ حملہ تھا۔
پولیس نے کہا”دہشت گردوں نے اننت ناگ کے رکھ مومن علاقے میں دو بیرونی مزدوروں پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے“۔
پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
اس مہینے کے شروع میں، دہشت گردوں نے اسی ضلع میں دو مہاجر مزدوروں پر فائرنگ کی تھی۔
پولیس کے مطابق مقتولین بوندیالگام علاقے میں ایک پرائیویٹ اسکول میں کام کرتے تھے۔ متاثرین میں سے ایک کا تعلق بہار سے ہے جبکہ دوسرا نیپال سے ہے۔ انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
غیر مقامی مزدور کشمیر میں سلسلہ وار دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔ گزشتہ ماہ شوپیاں ضلع میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے دو مزدوروں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ مزدور سیب کے باغ میں کام کر رہے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جرمن خاتون صحافی کو قتل کی دھمکی

Next Post

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ میں بارش کے اندیشہ کے پیش نظر ضابطے میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ میں بارش کے اندیشہ کے پیش نظر ضابطے میں تبدیلی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ میں بارش کے اندیشہ کے پیش نظر ضابطے میں تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.