ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in تازہ تریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

نئی دہلی/۱۱نومبر
سپریم کورٹ نے جمعہ کو وارانسی کی گیانواپی مسجد میں ’شیولنگ‘ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد علاقے کی حفاظت سے متعلق 17 مئی کے اپنے عبوری حکم کو برقرار رکھنے کا حکم دیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے ہندو فریقوں کی درخواستوں پر اپنا حکم سنایا۔ بنچ نے عبوری حکم نامہ اگلے احکامات تک برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔
جسٹس چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے جمعرات کو ’خصوصی تذکرہ‘کے دوران ایڈوکیٹ وشنو شنکر جین کی درخواست قبول کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جمعہ کو اس معاملے کی سماعت کرے گی۔
بنچ کے سامنے ایڈوکیٹ مسٹر جین نے متعلقہ علاقے کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم کے 12 نومبر کو ختم ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اس میں توسیع کی درخواست کی سماعت کرنے کی درخواست کی تھی۔
عدالت عظمیٰ نے اتر پردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد کمپلیکس میں ‘شیولنگ’ ملنے کے دعوے کے بعد 17 مئی کو متعلقہ فریقوں کی عرضیوں کی سماعت کے بعد متنازعہ علاقے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک عبوری حکم جاری کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں تصادم:پاکستانی ملی ٹینٹ کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کےلئے بڑی کامیابی : ایس ایس پی

Next Post

راجیو گاندھی کے قتل کے مجرم نلنی، روی چندرن کو رہا کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

راجیو گاندھی کے قتل کے مجرم نلنی، روی چندرن کو رہا کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.