جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اقتصادی طور پر کمزور طبقات کیلئے دس فیصد ریزرویشن کا سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 8نومبر (یو این آئی) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے سپریم کورٹ کے ذریعہ اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے لئے دس فیصد ریزرویشن پر مہر تصدیق ثبت کرنے کے فیصلہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے ۔
آج یہاں جاری ریلیز کے مطابق ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا کہ سیریم کورٹ نے اپنے 3:2فیصلہ کے ذریعہ مودی حکومت کے اقتصادی طور پر کمزور اعلی طبقات کے لئے تعلیم اور روزگار میں 10% ریزریشن دئے جانے کے فیصلہ کو صحیح قرار دیا ہے حالانکہ اس پر پورے ملک میں شدید احتجاج ہوا تھا – انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کے بعد اس بعد کا اندیشہ بڑھ گیا ہے کہ سیاسی پارٹیاں اس کو فیصلہ کو ان طبقات کے استحصال کے لئے استعمال کریں گی۔
انہوں نے یاد دلایا کہ ہندوستان میں تعلیم اور روزگار میں ریزرویشن بنیادی طور پر ذات پات کی بنیاد پر صدیوں سے دبائے گئے طبقات کو اوپر اٹھا نے کے لئے تھا نہ کہ اقتصادی سطح بلند کرنے کے لئے ۔انہوں نے آگے کہا کہ دستور ساز اسمبلی میں ذات پات کی بنیاد پر صدیوں سے دبائے گئے دلت، قبائلی طبقات اور پس ماندہ ذاتون کو اوپر اٹھانے کے لئے تعلیم اور روزگار میں ریزرو یشن دینے کا فیصلہ لیا۔
ڈاکٹر الیاس نے کہا کہ اعلی ذاتون کو معاشی پس ماندگی کی بنیاد پر ریزرو یشن دینے کا فیصلہ پورے ریزرو یشن کے تصور کا گھناؤنا مذاق ہے جو کہ غربت کے ازالہ کے لئے نہیں بلکہ ذات پات کی بنیاد پر استحصال کے خاتمہ کے لئے تھا۔
ڈاکٹر الیاس نے مطالبہ کیاکہ حکومت معاشی طور پر کمزور طبقات کو اوپر اٹھانے کے لئے خصوصی ویلفیئر اسکیموں اور ویلفیئر پیکیجز کا اہتمام کرے اور ان کی منصفانہ طور پر تقسیم کو یقینی بنائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نریندر مودی ایل کے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچے

Next Post

حکومت نوٹ بندی پر وائٹ پیپر لائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

حکومت نوٹ بندی پر وائٹ پیپر لائے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.