ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ کانسوہ آئی ای ڈی دھماکہ کیس حل، دو جنگجو گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۷نومبر

پولیس نے دو ہائی برڈ جنگجو ¶ں کو گرفتار کرکے بانڈی پورہ کے کانوسہ علاقے میں حال ہی میں رونما ہونے والے آئی ای ڈی دھماکہ کیس کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

کشمیر زون پولیس نے پیر کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہا”سوپور پولیس نے بانڈی پورہ کے کانوسہ علاقے میں حال ہی میں رونما ہونے والے آئی ای ڈی دھماکہ کیس کو حل کیا ہے “۔

متعلقہ

رام بن سڑک حادثے میں ۴ہلاک،۶ دیگر زخمی  

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس ضمن میں دو ہائی برڈ جنگجو ¶ں کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار شدگان کی شناخت ارشاد گنائی عرف شاہد اور وسیم راجا ساکن کانوسہ کے بطورکی گئی ہے ۔

ٹویٹ کے مطابق گرفتار شدگان کی تحویل سے دو آئی ای ڈیز بر آمد کی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس آئی گھوٹالہ:سی بی آئی نے پولیس آفیسر سمیت مزید چار ملزمان کو حراست میں لیا

Next Post

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
تازہ تریں

رام بن سڑک حادثے میں ۴ہلاک،۶ دیگر زخمی  

2025-07-12
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق
تازہ تریں

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

2025-07-12
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
تازہ تریں

 پیر سے اسکولوں کے اقات کار میں تبدیلی کا امکان :ایتو

2025-07-12
سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
Next Post
پیر سے پانچ روزہ آرمی کمانڈروں کی کانفرنس شروع ہو گی

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.