اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in تازہ تریں
A A
پیر سے پانچ روزہ آرمی کمانڈروں کی کانفرنس شروع ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۷نومبر

مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ فوجی تعطل سمیت مختلف سیکورٹی چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کرنے کےلئے پیر کو یہاں فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس شروع ہوئی۔

متعلقہ

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

اس پانچ روزہ کانفرنس میں مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج کو مضبوط اور اہل بنانے کے حوالے سے بھی گہرائی سے بات چیت کی جائے گی۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 10 نومبر کو فوجی کمانڈروں سے خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان بھی اعلیٰ فوجی کمانڈروں کے ساتھ موجودہ سکیورٹی صورتحال اور مسلح افواج کی ضروریات کے بارے میں اپنے خیالات پیش کریں گے ۔ اس دوران تینوں فوجوں کے درمیان ہم آہنگی اور تال میل بڑھانے کے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دیگر طے شدہ سرگرمیوں کے علاوہ، کچھ سلگتے ہوئے موضوعات جیسے کہ عصری ہند-چین تعلقات اور ٹیکنالوجی پر مبنی قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر بھی کانفرنس میں گہرائی سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس سال میں دو بار ہوتی ہے اور اس میں تمام بڑے کمانڈرز اور اعلیٰ فوجی افسران شریک ہوتے ہیں۔ کانفرنس میں فوج سے متعلق امور پر گہرائی سے بات چیت کے بعد اہم پالیسی فیصلوں کا خاکہ تیار کیا جاتا ہے ۔

کانفرنس کے دوران، تمام سینئر فوجی کمانڈر ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں اور انتظامی امور پر گہرائی سے غور و خوض کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ کانسوہ آئی ای ڈی دھماکہ کیس حل، دو جنگجو گرفتار:پولیس

Next Post

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں القاعدہ کا ایک کارکن گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ
تازہ تریں

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

2026-08-22
’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں القاعدہ کا ایک کارکن گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.