منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آج سے۷نومبر تک برفباری اور بارشوں کاامکان

سرینگر‘جموں شاہراہ پر ٹریفک متاثر ہونے کی توقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in مقامی خبریں
A A
بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

SRINAGAR,OCT 20 (UNI):-A woman holding an umbrella protect herself from rains in Srinagar on Thursday UNI PHOTO-18U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں۵سے۷نومبر تک برفباری اور بارشیں ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں سرینگر، جموں شاہراہ پر عارضی طور ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوسکتی ہے اور بعض علاقوں میں میوہ باغوں کو نقصان پہنچنے کا بھی خطرہ ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ جموں کشمیر میں دو مغرابی ہوائیں یکے بعد دیگرے داخل ہو رہی ہیں جن کے نتیجے میں برف و باراں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان مغربی ہواؤں کے نتیجے میں وادی کشمیر میں جمعہ کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں پانچ نومبر کو بارشیں ہونے کا امکان ہے اور اس دوران ضلع شوپیاں میں برف باری کے۶۰فیصد امکانات ہیں جبکہ دیگر علاقوں میں برف باری کے ۲۰سے۴۰فیصد امکانات ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں۶؍اور۷نومبر کو برف باری یا بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ خراب موسمی حالات سے سرینگر، جموں شاہراہ اور بعض دیگر پہاڑی علاقوں پر ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور پر متاثر ہو سکتی ہے جبکہ بعض علاقوں میں میوہ باغوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے ۔
ادھر وادی میں گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۵ء۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۵ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۳ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۵ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ یا گیا جو معمول سے۷ء۲ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۱ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی سی نے جعلی ایس ایم ایس سے مالی فراڈ ہونے سے بچایا

Next Post

دفعہ ۳۷۰ ایک’احمقانہ‘ قانون تھا جو کشمیر میں بغاوت کا ذمہ دار تھا :ستیہ پال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
سجاد لون صرف 6 ایم ایل اے کے ساتھ جموں و کشمیر کا وزیر اعلی بننا چاہتے تھے: گورنر ملک

دفعہ ۳۷۰ ایک’احمقانہ‘ قانون تھا جو کشمیر میں بغاوت کا ذمہ دار تھا :ستیہ پال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.