جمعرات, جولائی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ای ڈی نے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کا سرینگر میں رہائشی مکان منسلک کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in مقامی خبریں
A A
ای ڈی نے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کا سرینگر میں رہائشی مکان منسلک کر دیا

SRINAGAR, NOV 4 (UNI):- Enforcement Directorate (ED) has provisionally attached the house of separatist leader Shabir Ahmad Shah under the Prevention of Money Laundering Act 2002. UNI PHOTO-22U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

سرینگر//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعے کے روز علیحدگی پسند لیڈر‘ شبیر احمد شاہ کے یہاں صنعت نگر علاقے میں واقع رہائشی مکان کو ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں کو ہوا دینے کے معاملے سے منسلک منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں عارضی طور پرمنسلک کر دیا۔
ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا’’ای ڈی نے بوٹ شاہ کالونی صنعت نگر جو پولیس تھانہ برزلہ سرینگر کے حد اختیار میں آتا ہے‘ میں واقع شبیر احمد شاہ ولد غلام محمد شاہ کی۲۱لاکھ ۸۰ہزار روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت عارضی طور پر منسلک کر دیا ہے ‘‘۔
بیان کے مطابق ای ڈی نے حافظ سعید اور دیگر افراد کے خلاف آئی پی سی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت ۳۰مئی۲۰۱۷کو درج ایک ایف آئی آر کی بنیاد پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کی ہے۔
بیان میں کہا گیا’’دوران تحقیقات یہ بات منکشف ہوئی کہ شبیر احمد شاہ کشمیر میں بد امنی کو ہوا دینے کیلئے پتھر بازی، ہڑتال،بند، احتجاج اور دیگر تخریبی سرگرمیاں انجام دلوانے میں سرگرم عمل تھا‘‘۔
ای ڈی بیان میں کہا گیا’’پی ایم ایل اے کے تحت کی گئی مزید تحقیقات سے یہ انکشاف ہوا کہ شبیر احمد شاہ حزب المجاہدین اور پاکستان نشین دیگر جنگجو تنظیموں اور پاکستانی حکومت کی طرف سے حوالا اور دیگر ذرائع سے فنڈس حاصل کر رہا تھا جس کو وادی کشمیر میں ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں کو حمایت کرنے کیلئے صرف کیا جا رہا تھا‘‘۔
بیان کے مطابق اس کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔
بتادیں کہ شبیر شاہ کو ای ڈی نے ۲۰۱۷میں منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا اور وہ تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
قبل ازیں ای ڈی نے دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی کے صورہ سرنگر میں واقع مکان کو منسلک کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کی جدید ترین ٹیکنالوجی تیار کرنے کیلئے پانچ منصوبوں کو منظوری

Next Post

این آئی سی نے جعلی ایس ایم ایس سے مالی فراڈ ہونے سے بچایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

2025-07-17
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
مقامی خبریں

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

2025-07-17
مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

2025-07-17
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
مقامی خبریں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

2025-07-17
logoo76-1
مقامی خبریں

جموں میں روزگار میلہ‘۲۳۷امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

2025-07-13
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
مقامی خبریں

سری نگر میں بد نام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

2025-07-13
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف کامیابی‘۲۸لاکھ روپے کی رقم بازیاب

2025-07-13
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
مقامی خبریں

وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان

2025-07-13
Next Post
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل

این آئی سی نے جعلی ایس ایم ایس سے مالی فراڈ ہونے سے بچایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.