بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوج کی جدید ترین ٹیکنالوجی تیار کرنے کیلئے پانچ منصوبوں کو منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in مقامی خبریں
A A
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

نئی دہلی///
فوج نے ملک میں جدید ترین ٹکنالوجی تیار کرنے اور خود انحصاری کو فروغ دینے کے مقصد کے ساتھ پانچ’میک ٹومپروجیکٹس‘پروجیکٹوں کیلئے منظوری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
’میک ٹوپروجیکٹس‘بنیادی طور پر صنعت سے چلنے والے منصوبے ہیں جن میں ہندوستانی کمپنیاں پروٹوٹائپ ڈیزائن، ترقی اور اختراع کا کام کرتی ہیں۔ پروٹو ٹائپ کی کامیاب ترقی کے بعد آرڈر کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے ۔
جمعہ کو جاری ایک بیان میں وزارت دفاع نے کہا کہ جن منصوبوں کیلئے منظوری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ان میں۳۰۰ہائی فریکونسی سافٹ ویئر ڈیفائنڈ ریڈیوز‘۳۵ڈرون کِل سسٹمز‘۱۲۵ٹریننگ ویپن سمیلیٹر‘ ۲۰۰۰ٹرمینلی گائیڈڈ میونیشنس اور۱۰میڈیم رینج پریسجن کِل سسٹم کی خریداری شامل ہے ۔
’میک ٹوپروجیکٹس‘کے تحت فوج کیلئے۴۳ منصوبوں پر پہلے ہی کام ہورہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمران خان پر حملے کو بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی لوگ کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟

Next Post

ای ڈی نے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کا سرینگر میں رہائشی مکان منسلک کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ای ڈی نے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کا سرینگر میں رہائشی مکان منسلک کر دیا

ای ڈی نے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کا سرینگر میں رہائشی مکان منسلک کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.