جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں راج بھون کے باہر کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاجی دھرنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں وزیر اعظم پیکیج کے تحت تعینات کشمیری پنڈت ملازمین نے راج بھون کے باہر خاموشی دھرنا دیا۔
مظاہرین نے کہاکہ ہم کشمیر جانے کیلئے تیار ہیں لیکن حکومت ہماری سیکورٹی کو یقینی بنائے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں جموں میں اٹیچ کیا جائے اور جب کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آجائے پھر ہمیں وہاں پردوبارہ ٹرانسفر کیا جائے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں راج بھون کے باہر وزیر اعظم پیکیج کے تحت تعینات ملازمین نے خاموشی احتجاجی دھرنا دیا۔
مظاہرین نے ہاتھوں پر پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر ٹرانسفر کرنے کے الفاظ درج تھے ۔
دھرنے پر بیٹھے ملازمین نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم پچھلے ۱۷۵دنوں سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار کی جانب سے اُن کی جائز مانگوں کو پورا نہیں کیا جارہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہونے کے بعد وہ جموں چلے آئے ۔
اُن کے مطابق پچھلے۱۷۵دنوں سے مسلسل احتجا ج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار کی جانب سے اُن کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے کوئی سامنے نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ پچھلے چھ ماہ کی تنخواہیں بھی واگزار نہیں کی گئیں ۔
مظاہرین نے بتایا کہ گزشتہ روز ہی کشمیری پنڈتوں کا ایک وفد صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پول سے ملاقات کرنے کی خاطر کشمیر گیا لیکن وہاں پر بھی اُنہیں کوئی معقول جواب نہیں ملا ہے ۔
اُن کے مطابق کشمیر کے حالات سازگار نہیں ہے لہذا ہمیں جموں میں بھی فی الحال تعینات کیا جائے ۔ایک خاتون کشمیری پنڈت ملازمہ نے بتایا کہ ہمیں فی الحال جموں میں اٹیچ کیا جائے اور جب کشمیر میں پوری طرح سے حالات معمول پر آ جائیں تو پھر ہمیں دوبارہ وہاں پر تعینات کیا جائے ۔
اُن کے مطابق ہم کشمیر جانے کے لئے تیار ہیں لیکن سرکار کو چاہئے کہ وہ کشمیری پنڈت ملازمین کو معقول سیکورٹی فراہم کرئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لال قلعہ دہشت گرد حملہ:سپریم کورٹ نے مجرم عارف کی سزائے موت کی توثیق کی

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی تک عمر اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لے گا :فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

ریاستی درجے کی بحالی تک عمر اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لے گا :فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.