ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
فوج نے جموںکشمیر کے دراس علاقے کے نزدیک واقع زوجیلا وار میموریل پر زوجیلا ڈے منایا۔
یہ دن زوجیلا کی برفیلی چوٹیوں پر سال۱۹۴۸میں بھارتی فوج کی کارروائیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔
سری نگر نشین ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس موقعہ پر فائر اینڈ فیوری کور لیہہ کے کمانڈر نے میموریل پر پھولا مالا چڑھائی اور ان جوانوں کو یاد کیا گیا جنہوں نے زوجیلا پاس کو پاکستانی حملہ آوروں سے آزاد کرکے قربانیاں پیش کیں۔
بیان میں کہا گیا کہ زوجیلا ڈے بھارتی فوجیوں کی بہادری کا مظہر ہے اور یہ جنگ اس لئے بھی تاریخی حیثیت کا حامل ہے کیونکہ اس دن پہلی بار اتنی بلندی پر ٹینک استعمال کی گئی۔
بیان کے مطابق کمانڈر نے اس موقعے پر وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔
قابل ذکر ہے کہ دراس سائبیریا کے بعد دنیا کا سرد ترین علاقہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شنگھائی تعاون تنظیم: بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی توثیق پر بھارت کا اعتراض

Next Post

دنیا تسلیم کررہی ہے کہ غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی

دنیا تسلیم کررہی ہے کہ غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.