ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس راہول کی قیادت میں ملک کو غیر بی جے پی کی حکومت دے گی:کھرگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
ملکارجن کھرگے نے منگل کو کانگریس صدر بننے کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں کہا کہ کانگریس راہول گاندھی کی قیادت میں ملک کو غیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت دے گی۔
پارٹی کے اعلیٰ عہدے پر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار حیدرآباد میں’ بھارت جوڑو یاترا‘ میں شامل ہوتے ہوئے‘ کھرگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماچل پردیش کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا لیکن گجرات کا نہیں تاکہ وزیر اعظم گجرات کے موربی میں گرنے والے پل جیسے مزید پلوںکا افتتاح کر سکیں۔
کانگریسی صدر نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر بھی تنقید کی اور کہا کہ وہ پارلیمنٹ میں اہم بلوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں تک پہنچ رہے ہیں۔
کھرگے نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی ممتا بنرجی اور دیگر غیر کانگریسی قائدین تک رسائی کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا’’کے سی آر دوسری ریاستوں میں جا رہے ہیں اور لوگوں سے مل رہے ہیں، وہ کولکتہ گئے، پھر پنجاب اور تمل ناڈو گئے‘‘۔
کنیا کماری سے کشمیر تک جو پارٹی زندہ ہے اسے کمزور کرنے کے بجائے پہلے اپنے گھر کی دیکھ بھال کرو، لڑنے کیلئے تیار ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیڈن جوڑے کا موربی حادثے پر اظہارغم

Next Post

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک ۱۷ سالہ ’نا بالغ‘ مسلم لڑکی کی شادی کالعدم قرار دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک ۱۷ سالہ ’نا بالغ‘ مسلم لڑکی کی شادی کالعدم قرار دی

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک ۱۷ سالہ ’نا بالغ‘ مسلم لڑکی کی شادی کالعدم قرار دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.