ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in کھیل
A A
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی۔
ایک نجی چینل پر شعیب ملک نے ماضی میں پاکستان کے دورہ بھارت کا ذکر کیا۔
اس دوران شعیب ملک نے بتایا کہ بھارت میں کچھ بچے شاہد آفریدی سے آٹوگراف لینے آئے جنہوں نے شعیب اختر کو دیکھ کر پوچھا کہ انکل آپ کا نام کیا ہے۔
شعیب ملک نے بتایا کہ شعیب اختر نے بچوں کو جواب دیا کہ دو دن بعد آپ صرف میرا نام لے رہے ہو گے۔
انہوں نے بتایا کہ دو دن بعد ٹیسٹ میچ تھا جس میں شعیب اختر نے سچن ٹندولکر کو پہلی گیند پر آؤٹ کیا تھا۔
اس موقع پر وقار یونس نے شعیب ملک کی یاد داشت کی تعریف بھی کی۔
شعیب ملک کی ماضی کے مشہور کھلاڑیوں سے متعلق سنائی گئی کہانی کو مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیا

Next Post

ہندوستان کے خلاف الٹ پھیر کرنا چاہتے ہیں: شکیب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

ہندوستان کے خلاف الٹ پھیر کرنا چاہتے ہیں: شکیب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.