جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کے خلاف الٹ پھیر کرنا چاہتے ہیں: شکیب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in کھیل
A A
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ایڈیلیڈ// بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی طرح ورلڈ کپ جیتنے کے مضبوط دعویدار نہیں ہیں، اس لیے وہ روہت شرما کی ٹیم کے خلاف بغیر کسی دباؤ کے کھیلیں گے اور بڑا الٹ پھیر کرنے کی کوشش کریں گے۔
شکیب نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ "ہم اگلے دو میچوں (ہندوستان اور پاکستان کے خلاف) میں اچھا کھیلنا چاہتے ہیں، لہذا اگر ہم ان میں سے ایک میچ جیتتے ہیں، تو یہ ایک بڑا اپ سیٹ شمار ہوگا۔” ہمیں یہ تبدیلی کرنے میں خوشی ہوگی۔ دونوں ٹیمیں ہم سے بہتر ہیں۔ اگر ہم اچھا کھیلتے ہیں اور یہ ہمارا دن ہے تو ہم کیوں نہیں جیت سکتے؟ ہم نے آئرلینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ اور زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کو ہارتے دیکھا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں ایسا نتیجہ ہماری ٹیم کے لیے خوشی کا باعث ہوگا۔
بنگلہ دیش کے کپتان نے کہاکہ “ہندوستان ٹائٹل جیتنے کا مضبوط دعویدار ہے۔ وہ یہاں ورلڈ کپ جیتنے آئے ہیں۔ ہم دعویدار نہیں، ہم یہاں ورلڈ کپ جیتنے نہیں آئے۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر ہم ہندوستان کے خلاف جیت جاتے ہیں تو اسے ایک بڑا اپ سیٹ کہا جائے گا۔ ہم اپنی بہترین کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔‘‘
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیسے بڑے اسٹیج پر شکیب کی باتوں سے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے شائقین کو تسلی تو نہیں ہوئی لیکن یہ کافی حد تک سچ بھی ہے۔ ہندوستان نے ٹی۔ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 10 بار بنگلہ دیش کو شکست دی ہے، جب کہ بنگلہ دیش صرف ایک بار ہندوستان کے خلاف جیت سکا ہے۔ ہندوستان نے ایڈیلیڈ اوول میں 29 میچ کھیلے ہیں، بنگلہ دیش صرف ایک بار اس گراؤنڈ کا تجربہ کر سکا ہے۔
شکیب نے کہاکہ”ہندوستان نے اس گراؤنڈ پر تمام فارمیٹس میں بہت سے میچ کھیلے ہیں۔ میری ٹیم سے صرف تسکین اور میں یہاں کھیلے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہمارا تجربہ ہندوستانی ٹیم کے برابر نہیں ہے۔ ہم ٹیم کے لیے بہترین نتیجہ حاصل کرنے کے لیے اپنا 100 فیصد دیں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی

Next Post

شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس

شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.