ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زیر تعمیر ریٹلے پن بجلی پاور پروجیکٹ کے قریب مٹی کا تودہ گر آیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in اہم ترین
A A
زیر تعمیر ریٹلے پن بجلی پاور پروجیکٹ کے قریب مٹی کا تودہ گر آیا

Image source: TV grab/NDTV

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

جموں//
جموںکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں قائم ریٹلے پاور پروجیکٹ کے قریب بھاری برکم چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آنے کے باعث جے سی بی ڈرائیورموقع پر ہی از جان ہوا جبکہ چھ افراد لاپتہ ہیں جنہیں تلاش کرنے کی خاطر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے بتایا کہ ملبے کے نیچے دفن افراد کو بچانے کی خاطر امدادی کارروائی شروع کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام کو کشتواڑ میں زیر تعمیر ریٹلے پاور پروجیکٹ کے مقام پر بھاری برکم چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آئے۔ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ جے سی بی ڈرائیور معمول کے کام میں مصروف تھا کہ اس دوران مٹی کے تودے گر آنے کے نتیجے میں ڈرائیور ملبے کے نیچے آیا۔معلو ہوا ہے کہ آس پاس موجود جے سی بی ڈرائیور کے ساتھیوں نے امدادی کارورائی شروع کی اس دوران پھر سے لینڈ سلائڈنگ ہوئی جس وجہ سے مزید چھ افراد ملبے کے نیچے زندہ دفن ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ جے سی بی ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ ملبے کے نیچے زندہ دفن ہونے والے افراد کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی۔
وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے بتایا کہ چھ افراد کے ملبے کے نیچے آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جے سی بی ڈرائیور موقع پر ہی از جان ہوا جبکہ ملبے کے نیچے آنے والے چھ افراد کی تلاش شروع کی گئی ہے۔اْن کے مطابق اس بارے میں ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے بھی رابط قائم کرکے ریسکیو آپریشن کے بارے میں دریافت کیا۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔انہوں نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی گئی کہ وہ ریسکیو آپریشن میں تیزی لائے۔اْن کے مطابق فوج ، ایس ڈی آر ایف اور پولیس کی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں:سنہا

Next Post

یکم نومبر سے کشمیر کے اسکولوں کے اقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
دنیا کے دس بہترین اسکولوں میں بھارت کے ۵ اسکول بھی شامل

یکم نومبر سے کشمیر کے اسکولوں کے اقات کار میں تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.