اتوار, جولائی 20, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہاراشٹرا میں کپاس اور دھان کی خریداری کے مراکز شروع کئے جائیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چاندنی چوک میں غیر قانونی تعمیرات پر ایم سی ڈی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار لگائی

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

ممبئی//ریاست کے کسان بڑی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں کیونکہ شدید بارش کی وجہ سے خریف کی زیادہ ترفصلیں بہہ چکی ہیں۔ سویابین، تور، اُورد، مونگ، مکئی جیسی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔ کچھ اضلاع میں کسانوں نے کپاس اور دھان کی تھوڑی سی فصل کو بڑی محنت سے بچایا ہے ۔ لیکن سرکاری خریداری مراکز نہ کھلنے کی وجہ سے پرائیویٹ تاجروں کی طرف سے لوٹ مار جاری ہے ۔ اس لیے کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کپاس اور دھان کی خریداری کے مراکز شروع کرے اور کسانوں کی لوٹ مار بند کرے ۔
اس ضمن میں بات کرتے ہوئے ناناپٹولے نے کہا کہ اپنی فصل کو آسمانی بحران سے بچانے والے کسانوں کو حکومت کی بے حسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ قدرتی آفات کی مار سے کسانوں نے اپنی فصل کو اپنی اولاد کی طرح بچانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں بہت کم حدتک کامیاب ہوسکے ہیں۔اس پر مصیبت یہ ہے کہ حکومت نے ابھی تک کپاس اور دھان کی خریداری کے خاطر خواہ مراکز شروع نہیں کیے ہیں، اس لیے کسانوں کو اپنی پیداوار نجی تاجروں کو فروخت کرنا پڑ رہی ہے ۔ دھان کی خریداری کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی شرط کی وجہ سے کسانوں کو کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔ دور دراز قبائلی علاقوں میں بہت سے کسان آن لائن رجسٹریشن نہیں کروا سکتے ، اس لیے ابھی تک ان کا سامان نہیں خریدا گیا۔ کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ اس کی وجہ سے حکومت آن لائن رجسٹریشن کی شرط کو منسوخ کرے اور فوری طور پر مناسب مراکز شروع کرے اور کسانوں سے کپاس اور دھان خرید کر مشکلات میں گھرے کسانوں کو راحت فراہم کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیتا رمن نے طلباء سے ملک میں بنائے گئے پائیدار ڈیزائن سیکھنے کی اپیل کی

Next Post

راہل گاندھی نے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

چاندنی چوک میں غیر قانونی تعمیرات پر ایم سی ڈی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار لگائی

2025-07-19
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

2025-07-19
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے
قومی خبریں

بہار کی ترقی کیلئے مرکز سے مکمل تعاون مل رہاہے :مودی

2025-07-19
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے پوچھا : ججوں کے خلاف کس قانون کے تحت مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے ؟

2025-07-18
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی جمعہ کے روز بہار، مغربی بنگال کا دورہ کریں گے

2025-07-18
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

مرکزی حکومت کسانوں کی معاشی ترقی کے لیے پرعزم : شیوراج

2025-07-18
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
قومی خبریں

فرانس بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے وزیر اعظم کی دو قومی تعطیلات ختم کرنے کی تجویز

2025-07-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

متنازعہ فلم ‘ادے پور فائلس’ کی ریلیز پر پابندی ہٹانے سے سپریم کورٹ کا انکار

2025-07-17
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل گاندھی نے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.