جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو ٹوئٹر کی باگ ڈور سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ سوشل میڈیا کا یہ اہم پلیٹ فارم نفرت انگیز بیان بازی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔
وایناڈ سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ نے ٹویٹ کیا، "مبارک ہو ایلون مسک۔ مجھے امید ہے کہ ٹویٹر اب نفرت انگیز بیان بازی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا، حقائق کی جانچ زیادہ سختی سے کرے گا اور حکومت کے دباؤ کی وجہ سے ہندوستان میں اپوزیشن کی آواز کو نہیں دبائے گا۔
واضح رہے کہ مسٹر مسک کبھی ہاں، کبھی ناں کے درمیان ٹوئٹر کے نئے مالک بن گئے ہیں۔ جیسے ہی انہوں نے عہدہ سنبھالا، انہوں نے چار اعلیٰ افسران کو ہٹا دیا، جن میں ہندوستانی نژاد چیف ایگزیکٹیو پراگ اگروال اور قانونی امور کے ایگزیکٹوافسر وجے گڈے شامل ہیں۔
مسٹر مسک نے اس سال 2 اپریل کو اعلان کیا تھاکہ وہ کمپنی کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر ہیں۔ان کے ٹوئٹر کے 9.2 فیصد شیئرز ہیں۔ مسک نے جمعرات کو ٹویٹر خریدا اور انہوں نے چند گھنٹے بعد ہی مسٹر اگروال کو ہٹا دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہاراشٹرا میں کپاس اور دھان کی خریداری کے مراکز شروع کئے جائیں: کانگریس

Next Post

ہندوستان نے ایران میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

ہندوستان نے ایران میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.