جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن نے طلباء سے ملک میں بنائے گئے پائیدار ڈیزائن سیکھنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

حیدرآباد//مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کے روز طلباء سے اپیل کی کہ وہ مقامی طور پر بنائے گئے پائیدار ڈیزائنوں کے بارے میں جانیں اور موجودہ دور میں زندگی کو آسان بنانے کے لیے انہیں بہتر بنائیں۔
محترمہ سیتارامن نے وزیر تجارت پیوش گوئل کے ساتھ ‘ڈیجیٹلائزیشن، انوویشن اور انٹرپرینیورشپ: ہندوستانی اقتصادی ترقی کے ستون’ پر طلبہ کے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ اس کا اہتمام تمام اداروں جیسے ایف ڈی آئی آئی ، این آئی ٹی، نفٹ، آئی آئی ایف ٹی اور آئی آئی پی نے وزارت تجارت کے زیر اہتمام کیا گیا تھا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمیں اپنے ورثے اور وراثت پر فخر ہونا چاہیے ۔
یوم آزادی پر وزیر اعظم کی تقریر کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کو مضبوط کرنے کے لیے مسٹر مودی کے پنچ پرن یعنی پانچ قراردادوں کو اپنانے کی ضرورت ہے ۔
نیلے لیدر اور زیورات کے نمونوں کے دیسی پائیدار ڈیزائن کی مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے طلباء سے اپیل کی کہ وہ تبدیلی کے ایجنٹ اور ملک کے ایجنٹ دونوں کا کردار ادا کریں۔
مسٹر گوئل نے کہا کہ ملک کی معیشت کو دنیا میں ایک اہم مقام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ ملک کی کامیاب اختراعات کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے انہوں نے کووڈ وبائی مرض کے دوران پی پی ای کٹس اور ٹیسٹنگ سویبس کی مثال دی۔
مسٹر گوئل نے کہا، ‘‘میں آپ سبھی مختلف اداروں کے سابق طلباء سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ وزیراعظم کی اپیل یعنی ملک کو بدلنے کی ہماری کوششوں کو ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک ساتھ آگے آئیں ۔
انہوں نے حیدرآباد کو ملک کو بھارت بائیوٹیک کے ذریعہ تیار کردہ کووڈ۔ 19 ویکسین دینے پر یاد کرتے ہوئے طلباء سے کہا کہ وہ اچھے ڈیزائن تیار کریں جس سے لاگت میں کمی آئے ۔
تقریب کے شرکاء کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مسٹر گوئل نے پیٹنٹ کے حصول کے لیے ایک مکمل آن لائن سسٹم قائم کرنے کا یقین دلایا جو اختراعات اور اسٹارٹ اپس کو مزید تقویت دے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات کا ایک سال میں 35000 آسامیاں پر کرنے کا ہدف: مودی

Next Post

مہاراشٹرا میں کپاس اور دھان کی خریداری کے مراکز شروع کئے جائیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

مہاراشٹرا میں کپاس اور دھان کی خریداری کے مراکز شروع کئے جائیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.