بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خام اسٹیل کی پیداواری صلاحیت ڈیڑھ کروڑ ٹن تک بڑھ جائے گی: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

سورت// وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے سورت میں آرسیلر متل نیپون اسٹیل انڈیا (اے ایم/این ایس انڈیا) ہزیرہ پلانٹ کی توسیع کے موقع پر جمعہ کو کہا کہ اس توسیع کے بعد ہزیرہ اسٹیل پلانٹ میں خام اسٹیل پیدا کرنے کی صلاحیت نو کروڑ ٹن سے 1.5 کروڑ ٹن ہو جائے گی۔
اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے مسٹر مودی نے آج اس موقع پر کہا کہ اس اسٹیل پلانٹ کے ذریعے نہ صرف سرمایہ کاری ہو رہی ہے بلکہ مستقبل کے لیے نئے امکانات کے کئی دروازے بھی کھل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 60 ہزار کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری سے گجرات اور ملک کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے ۔ اس توسیع کے بعد ہزیرہ اسٹیل پلانٹ میں خام اسٹیل کی پیداواری صلاحیت نو کروڑ ٹن سے بڑھ کر 1.5 کروڑ ٹن ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ میں لکشمی متل جی، بھائی آدتیہ اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آپ سب کو دیوالی اور نئے سال کی بہت بہت نیک خواہشات۔ نئے سال میں آج ٹیکنالوجی کے ذریعے آپ سب سے ملنا ہوا ہے ، میں گجرات کے اپنے تمام پیارے بھائیوں اور بہنوں کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں کہ نیا سال آپ کے لیے خوشیاں، امن اور خوشحالی لائے ۔ آرسیلر متل نیپون اسٹیل انڈیا کے ہزیرہ پلانٹ کی توسیع پر آپ سب کو بہت بہت مبارکباد۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا ملک، جو امرت دور میں داخل ہو چکا ہے ، اب 2047 کے ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف کی طرف بڑھنے کے لیے بے تاب ہے ۔ ملک کی ترقی کے اس سفر میں اسٹیل انڈسٹری کا کردار مزید مضبوط ہونے جا رہا ہے ۔ کیونکہ جب ملک میں اسٹیل کا شعبہ مضبوط ہوتا ہے تو انفراسٹرکچر کا شعبہ مضبوط ہوتا ہے ۔ جب اسٹیل کا شعبہ آگے بڑھتا ہے تو سڑکیں، ریلوے ، ہوائی اڈے اور بندرگاہیں پھیلتی ہیں۔ جب اسٹیل کا شعبہ ترقی کرتا ہے تو تعمیرات، آٹو موٹیو سیکٹر میں نئی جہتیں شامل ہوتی ہیں۔ جب اسٹیل سیکٹر کی استعداد بڑھ جاتی ہے تو دفاع، کیپٹل گڈز اور انجینئرنگ مصنوعات کی ترقی کو بھی نئی توانائی ملتی ہے ۔ یہی نہیں اب تک ہم لوہا برآمد کرکے ہی تسکین حاصل کرلیتے تھے ۔ معاشی ترقی کے لیے ہمارے جو زمینی اثاثے ہیں ان کی ویلیوئیشن بہت ضروری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شنڈے – فڈنویس سرکار گجرات کی ایجنٹ: نانا پٹولے

Next Post

بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں آئی این وی آئی ٹی این سی ڈیز کی فہرست سازی تاریخی ہے :گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں آئی این وی آئی ٹی این سی ڈیز کی فہرست سازی تاریخی ہے :گڈکری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.