اتوار, جولائی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نتیش نے ڈینگو کے مد نظر اسپتالوں میں بیڈوں کی تعداد میں اضافہ، پلیٹ لیسٹ کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعلی نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے چار منزلہ عمارت گرنے کی رپورٹ طلب کی

پائلٹ نے ایندھن کے دونوں سوئچ آن کر دیے تھے ، لیکن دیر ہوگئی تھی، طیارہ کم اونچائی پر آگیا تھا: طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ

پٹنہ//وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج 1 انے مارگ واقع‘سنکلپ’ میں ڈینگو کی روک تھام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کو محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹر پرتئے امرت نے ڈینگو کے بڑھتے ہوئے معاملے اور اس پر قابو پانے کے لیے کیے جانے والے کام کے بارے میں معلومات فراہم کی۔
جائزہ کے دوران وزیراعلیٰ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اسپتالوں میں بیڈوں کی تعداد میں مزید اضافہ کریں تاکہ مناسب تعداد میں بیڈمہیا رہے اور مریضوں کو علاج میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ بلڈ بینک میں پلیٹ لیٹس کی دستیابی کو یقینی بنائیں تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔تمام جگہ ڈینگو کو روکنے کی دوا کا باقاعدگی سے چھڑکا[؟]کرائیں۔ انسداد ڈینگو ادویات کے چھڑکا [؟] میں کسی قسم کی لاپروائی نہیں ہونی چاہیے ۔ ہر جگہ مکمل صفائی کا انتظام رکھیں۔
میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، ایڈیشنل چیف سکریٹری صحت مسٹر پرتیے امرت اور دیگر سنیٹر افسران موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہاراشٹر حکومت نے تین ماہ میں 72 ٹھوس فیصلے کئے : شنڈے

Next Post

واٹس ایپ کی خدمات متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

وزیر اعلی نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے چار منزلہ عمارت گرنے کی رپورٹ طلب کی

2025-07-13
احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
قومی خبریں

پائلٹ نے ایندھن کے دونوں سوئچ آن کر دیے تھے ، لیکن دیر ہوگئی تھی، طیارہ کم اونچائی پر آگیا تھا: طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ

2025-07-13
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

تکنیکی قیادت حب الوطنی کا نیا محاذ ہے : نائب صدر جمہوریہ

2025-07-13
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
Next Post
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند

واٹس ایپ کی خدمات متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.