ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پائین شہر کے شیخ محلہ میں اسکول کو مقفل کرنے کیخلاف طلبا کاحتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پائین شہر کے شیخ محلہ میں قائم پبلک سکول نقشبند کو مقفل کرنے کے خلاف اسکولی طلبا اور اساتذہ نے احتجاج کیا۔
طلبا نے بتایا کہ نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر اسکول کو بند کیا گیا جس وجہ سے طلبہ وطالبات کا مستقبل داو پر لگ گیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پریس کالونی سری نگر میں پیر کے روز ہاتھوں میں پلے کارڈ لئے طلبہ وطالبات اور اساتذہ نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایاکہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر پبلک اسکول نقشبند کو بند کر دیا گیا جس وجہ سے بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے ۔
نامہ نگار نے کہاکہ پچھلے ساٹھ سالوں سے اسکول میں طلبا تعلیم کے نور سے منور ہو رہے ہیں لیکن بغیر کسی نوٹس کے ہی اسکول کو بند کرنے کا کوئی جواز ہی نہیں ۔
اُن کے مطابق اسکول کو مقفل کرنے سے زیر تعلیم طلبہ و طالبات سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہو گئے ہیں۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ اسکول کی عمار ت کو فوری طورپر کھولا جائے تاکہ بچے تعلیم حاصل کر سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اخروٹ صنعت بھی مشکلات کا شکار ‘کیلیفورنیا اور چین کے اخروٹ چیلنج بن رہے ہیں

Next Post

جموں وکشمیر میں دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں وکشمیر میں دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں وکشمیر میں دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.