ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جب تک انصاف فراہم نہیں کیا جائے گا تب تک ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے : فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر/17اکتوبر
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بی جے پی کو وادی میں حالات نارمل ہونے کے دعووں پر ہدفہ تنقید بناتے ہوئے کہاکہ جب تک انصاف فراہم نہیں کیا جائے گا تب تک ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے ریاسی جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ جموں وکشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سرکار سب کچھ معمول پر آنے کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن وادی کشمیر میں حالات اس کے برعکس ہے ۔
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کو ناقا بل برداشت قرار دیتے ہوئے این سی سرپرست نے کہاکہ انصاف کی فراہممی تک قتل و غارت گری کھبی نہیں رکے گی۔
فاروق عبداللہ نے سوالیہ انداز میں کہا: ‘اگر حالات معمول پر آئے ہوتے تو گزشتہ دنوں شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کا واقع رونما نہ ہوتا ۔’؟
کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ کشمیری پنڈت کی ہلاکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کشمیر میں حالات بدسے بدتر ہوتے جارہے ہیں اور حالات سرکاری دعووں کے برعکس ہے ۔
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ نے مزید بتایاکہ بھاجپا آج دعوئے کر رہی ہیں کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی دفعہ 370 کا نتیجہ ہے ۔
اُن کے مطابق آج جموں وکشمیر میں دفعہ 370نافذ العمل نہیں لیکن اس کے باوجود بھی شہری ہلاکتوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے ۔اُنہوں نے سوال کیا کہ آئے روز شہری ہلاکتوں کے واقعات رونما ہو رہے ہیں اس کا ذمہ دار کون ہے ۔؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

Next Post

سری نگر میں حریت کانفرنس دفتر کے باہر احتجاج، مین گیٹ پر نصب بورڈ کو تہس نہس کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
سری نگر میں حریت کانفرنس دفتر کے باہر احتجاج، مین گیٹ پر نصب بورڈ کو تہس نہس کیا گیا

سری نگر میں حریت کانفرنس دفتر کے باہر احتجاج، مین گیٹ پر نصب بورڈ کو تہس نہس کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.