جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in تازہ تریں
A A
کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/17 اکتوبر

کانگریس کے سینئر لیڈر‘ ڈاکٹر کرن سنگھ نے پیر کو جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ انہیں پہلی بار دنیا کی مشہور ڈل جھیل کی صفائی دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پارٹی کے سرینگر ہیڈکوارٹر میں اے آئی سی سی کی صدارتی ووٹنگ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات کے بغیر جمہوریت کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا، اس لیے یہاں کی تمام پارٹیاں فوری طور پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

ڈاکٹرسنگھ نے کہا”ہم سنتے رہے ہیں کہ انتخابات اگلے سال مارچ میں ہوں گے، لیکن ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ کانگریس اور دیگر پارٹیاں فوری انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہیں اور انہیں جلد از جلد کرایا جانا چاہیے“۔

جموں کشمیر میں غیر مقامی ووٹروں کو شامل کرنے کے بارے میں، انہوں نے کہا کہ اس پر الجھن ہے اور چیزیں واضح نہیں ہیں، اس لیے وہ اس معاملے پر کچھ بھی تبصرہ نہیں کر سکتے۔

ڈاکٹرسنگھ نے کہا کہ حکومت مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ترقیاتی پیش رفت کے بارے میں دعوے کر رہی ہے، لیکن زمینی طور پر اس کا اثر دیکھنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

ان کاکہنا تھا”ڈل جھیل کو پہلی بار صاف کیا گیا ہے۔ میں ڈل جھیل کو صاف دیکھ کر خوش ہوں کیونکہ میں نے ذاتی طور پر اس پیش رفت کا مشاہدہ کیا ہے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گاندھی‘ منموہن سنگھ‘راہل‘پرینکا نے کانگریس صدر کے انتخاب میں ووٹ دیا

Next Post

جب تک انصاف فراہم نہیں کیا جائے گا تب تک ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے : فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

جب تک انصاف فراہم نہیں کیا جائے گا تب تک ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے : فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.