ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر سے۹ہزارمیوہ گاڑیاںجموںروانہ:سرکاری ذرائع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-11
in اہم ترین
A A
کشمیر سے۹ہزارمیوہ گاڑیاںجموںروانہ:سرکاری ذرائع

Trucks

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
سرکاری ذرائع کے مطابق وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ کے راستے سے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میوہ سے لدے قریب نو ہزار ٹرک سری نگر سے جموں کی طرف روانہ ہوئے ہیں۔
ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ سرینگر،جموں قومی شاہراہ کے راستے سے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۱۰ہزار۷۴بڑی گاڑیوں نے قاضی گنڈ پار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں میں میوہ سے بھرے ۸ ہزار۸سو۲۰گاڑیاں شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ناساز گار موسمی حالات کے بیچ وہ ان گاڑیوں کی دن رات نقل و حرکت کو ممکن بنا سکے ۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے متعلقہ محکمے کو قومی شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اپنے اپنے منزلوں کی طرف روانگی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج

Next Post

رینگر ہوائی اڈے کے موجودہ ٹرمینل کو۲۰ہزار مربع میٹر سے۶۰ہزار مربع میٹر تک تین گنا بڑھایا جائے گا:سندھیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
رینگر ہوائی اڈے کے موجودہ ٹرمینل کو۲۰ہزار مربع میٹر سے۶۰ہزار مربع میٹر تک تین گنا بڑھایا جائے گا:سندھیا

رینگر ہوائی اڈے کے موجودہ ٹرمینل کو۲۰ہزار مربع میٹر سے۶۰ہزار مربع میٹر تک تین گنا بڑھایا جائے گا:سندھیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.