بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-11
in اہم ترین
A A
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

جموں//
جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ڈینگی کے معاملات ۲۴۳۰ ہندسے کو عبورکر گئے اور سب سے زیادہ۲۰۹۵معاملات ضلع جموں میں ریکارڈ کئے گئے۔
محکمہ صحت اور طبی تعلیم نے ڈینگی بیماری پر قابو پانے کی خاطر بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کی ہے جس کے تحت لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرانے کی تلقین کی جارہی ہیں۔
محکمہ صحت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ڈینگی کے کیسوں میں روز افزاں اضافہ ہو رہا ہے اور پیرتک اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد۲۴۹۵سے تجاوز کر گئی۔انہوں نے کہاکہ جموں ضلع میں سب سے زیادہ ۲۰۹۵ کیس سامنے آئے ہیں ‘ سانبہ میں۸۱‘اْدھم پور میں۷۱‘ کٹھوعہ میں۴۷‘ ریاسی میں۴۷‘ ڈوڈہ میں۲۸‘ رام بن میں ۱۷‘ راجوری میں۱۶‘ پونچھ میں۱۴؍اور کشتواڑ میں۱۵کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ اتوار کے روز۲۷۰ ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے۷۷؍افراد میں اس وائرس کی تشخیص پائی گئی۔انہوں نے کہا کہ ۲۰۱۴ کے بعد پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،جبکہ ماہرین کے مطابق نومبر کے وسط تک کیسز کم ہونا شروع ہو جائیں گے۔
محکمہ صحت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ لوگوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کی خاطر مسلسل آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔ انہوںنے بتایا کہ اس بار جموں کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سروال ، ریہڑی ، جانی پورہ کے علاوہ پلورا شامل ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے ڈینگی پر قابو پانے کی خاطر اقدامات اٹھائے جار ہے ہیں اور وقتاً فوقتاً ہدایات بھی جاری کی جارہی ہیں۔ لیکن لوگوں کو بیماری سے محفوظ رہنے کی خاطر ماہرین کے مفید مشوروں اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اشد ضروت ہے۔
محکمہ صحت کے عہدیدار کے مطابق بیماری پر قابو پانے کی خاطر لوگوں کو وزارت صحت کی جانب سے وضح کئے گئے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہئے تاکہ اس بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بئیر اور دیگر ریڈی ٹو ڈرنک مشروبات کو فروخت کرنے کی تجویز کو منظوری

Next Post

کشمیر سے۹ہزارمیوہ گاڑیاںجموںروانہ:سرکاری ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
کشمیر سے۹ہزارمیوہ گاڑیاںجموںروانہ:سرکاری ذرائع

کشمیر سے۹ہزارمیوہ گاڑیاںجموںروانہ:سرکاری ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.