ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in اہم ترین
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو عہدیداروں سے مہاتما گاندھی نیشنل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے ) کو زیادہ موثر انداز میں نافذ کرنے کی اپیل کی۔
مودی نے عہدیداروں کو عوامی شرکت کے جذبے کی اہمیت پر بھی زور دیا اور کہا کہ یہ طریقہ غذائی قلت سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔
وزیر اعظم یہاں سشما سوراج بھون میں منعقدہ اسسٹنٹ سکریٹری پروگرام۲۰۲۲کے اختتامی اجلاس میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کے۲۰۲۰بیچ کے افسران سے خطاب کر رہے تھے ۔
وزیر اعظم کو اسسٹنٹ سکریٹریوں نے آٹھ اسکیموں نیوٹریشن مہم اور ماہی گیری سمیت پریزنٹیشن پیش کیں۔
آزادی کے امرت عہد میں ترقی یافتہ ہندوستان کے مقصد کے حصول کو یقینی بنانے میں افسران کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ افسران کو ایک جامع نقطہ نظر اپنانا چاہئے ۔
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق مودی نے افسران کو بتایا کہ کس طرح ان کی حکومت ’ٹوٹل سرکار‘کے وژن کے ساتھ ایک ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے ۔
مودی نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ ایک ضلع ایک پروڈکٹ اور خواہش مند ضلع پروگرام پر توجہ دیں۔جن دھن یوجنا کی کامیابی کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے افسران سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کام کریں کہ دیہات کے لوگ ڈیجیٹل معیشت تک رسائی حاصل کر سکیں اور یو پی آئی ادائیگیوں کے ذریعہ جڑیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اول سے نویں جماعت کے امتحانات مارچ میں ہونے کا امکان‘

Next Post

’جموں کشمیر میں ترقی اور امن مرکز کی اولین ترجیح‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں کشمیر میں ترقی اور امن مودی حکومت کی اولین ترجیح:اٹھاولے

’جموں کشمیر میں ترقی اور امن مرکز کی اولین ترجیح‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.