ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہندوستان یوکرین،روس امن کوششوں میں تعاون کیلئے تیار:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-05
in مقامی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی///
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات کی اور کہا کہ ہندوستان جنگ زدہ روس،یوکرین کے درمیان امن کی کسی بھی کوشش میں تعاون کرنے کیلئے تیار ہے۔
دونوں رہنماؤں نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری تصادم پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہاں تنازع جلد ختم ہونا چاہیے اور تنازع کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تنازع کا فوجی حل نہیں ہو سکتا اور ہندوستان دونوں ممالک کے درمیان امن کی کسی بھی کوشش میں تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
مودی نے اقوام متحدہ کے چارٹر، بین الاقوامی قانون اور تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان یوکرین سمیت ہر جگہ جوہری تنصیبات کی حفاظت کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اداروں کو خطرہ دور رس نتائج کا حامل ہو سکتا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے میزائل داغ دیا

Next Post

’مجھے اپنی زندگی سے نفرت ہے…پیاری موت میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’مجھے اپنی زندگی سے نفرت ہے…پیاری موت میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں‘

’مجھے اپنی زندگی سے نفرت ہے…پیاری موت میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.