جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے میزائل داغ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-05
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

پیانگ یانگ//
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے میزائل داغ دیا جس کے بعد جاپانی حکومت نے شمالی علاقے کے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جاپان کے شمال میں بحرالکاہل میں میزائل داغا جس کے بعد جاپانی حکومت نے شمالی علاقوں میں رہائشیوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیے جانے والے میزائل نے ساحل میں گرنے سے قبل 4500 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ 2017 کے بعد سے شمالی کوریا کا یہ جاپان کے اوپر سے پہلا میزائل تجربہ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی حکومت نے میزائل کے رخ کو دیکھتے ہوئے شمالی علاقوں میں الرٹ جاری کیا اور شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔
جاپان کے وزیراعظم نے میزائل داغے جانے کو پرتشدد رویہ قرار دیا جب کہ وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ جاپان اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے پیچھے نہیں ہٹے گا، جاپان جوابی حملے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
جاپانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہےکہ شمالی کوریا کا میزائل سمندر میں گرا اورگشت کرنے والے جہازوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ گرنے والی کسی بھی چیز کے قریب نہ جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرینی فوج نے خیرسن میں ماسکو کا دفاع توڑ دیا، روس کا اعتراف

Next Post

ہندوستان یوکرین،روس امن کوششوں میں تعاون کیلئے تیار:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے
عالمی خبریں

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

2026-08-18
انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک
عالمی خبریں

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

2026-08-18
ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

2026-08-18
مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت
عالمی خبریں

مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت

2026-08-18
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
عالمی خبریں

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

2026-08-18
عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

2026-08-18
عالمی خبریں

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

2026-08-18
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی طارق کے دورہ ہند کے لیے ‘سازگار ماحول’ بنانے کی اپیل

2026-08-18
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

ہندوستان یوکرین،روس امن کوششوں میں تعاون کیلئے تیار:وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.