ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-29
in اہم ترین
A A
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

نئی دہلی//
مرکزی حکومت نے اس سال یکم جولائی سے مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
فی الحال مرکزی ملازمین کا مہنگائی الاؤنس ۳۴ فیصد ہے اور اس فیصلے کے بعد یہ۳۸فیصد ہو جائے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری دی گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس اضافے سے مرکزی محصول پر۵ء۱۲۸۵۲کروڑ روپے کا سالانہ بوجھ پڑے گا۔
ذرائع کے مطابق اس سے۸۵ء۴۱لاکھ مرکزی ملازمین اور۷۶ء۶۹لاکھ مرکزی پنشنرز کو فائدہ ہوگا۔ مجموعی طور پر۱۰ء۱کروڑ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگوں کوجنسی زیادتی کے الزام میں بلیک میل کرنے والا گروہ بے نقاب‘خاتون سمیت ۳ گرفتار

Next Post

نہ صرف سنیما کھل رہے ہیں بلکہ ملک بھر سے طلبا وادی میں پڑھتے ہیں:امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

نہ صرف سنیما کھل رہے ہیں بلکہ ملک بھر سے طلبا وادی میں پڑھتے ہیں:امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.