بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مطلع ابر آلود‘ ہلکی بوندا باندی بھی ‘بارشیں متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in مقامی خبریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

سرینگر//
ہفتہ کو مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بوندا باندی کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۳۰ستمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے ۔
ہفتہ کو سرینگر اور وادی کے بیشتر اضلاع میں مطلع دن بھر ابر آلود رہا جبکہ ہلکی بوندا باندی بھی ہو ئی ۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۲ء۶ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۰ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
دوسرے سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۶ء۴ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۳ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۱۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۶ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، متعدد زخمی

Next Post

آٹے کو پاؤں سے گوندھ کر پکوڑے بنانے والا گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات

2026-08-13
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

آٹے کو پاؤں سے گوندھ کر پکوڑے بنانے والا گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.