ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جے ایم سی کے میئر اور ڈپٹی میئر مستعفی

نئے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا : رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ میںگولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

اسٹرا بری بازاروں میں آگئی لیکن لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس

جموں//
جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر نے ہفتے کے روز اچانک اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کہا کہ دونوں نے اعلیٰ کمانڈ کو بتایا کہ وہ پارٹی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن اور ڈپٹی میئر پورنیما نے ہفتے کے روز اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
جموںکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کارپریٹروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کو پارٹی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے لہذا دونوں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے ۔
رینا نے بتایا کہ دونوں نے جموں شہر کو جاذب نظر بنانے اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائیں ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ چونکہ دونوں لیڈروں نے پارٹی میں کام کرنے کی رضامندی جتائی ہے لہذا دونوں نے پارٹی ہائی کمانڈ کو استعفیٰ پیش کیا ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر کے مطابق نئے میئر اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا اعلان بہت جلد ہوگا ۔
دریں اثنا باوثوق ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے سے قبل جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کی جانب سے اچانک اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی نئے چہروں خاص کر نوجوانوں کو موقع دینا چاہتی ہے اور اسی سلسلے کی ایک کڑی کے تحت میئر اور ڈپٹی میئر مستعفی ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال حکومت تعلیم کے نام پر ڈھنڈوا پیٹ رہی ہے : کانگریس

Next Post

وزیر اعظم مودی یکم اکتوبر کو ملک میں فائیو جی خدمات کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

پونچھ میںگولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

2025-05-17
کشمیر: سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکار خوش و مطمئن
مقامی خبریں

اسٹرا بری بازاروں میں آگئی لیکن لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس

2025-05-17
مقامی خبریں

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان

2025-05-17
مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
Next Post
وزیر اعظم مودی یکم اکتوبر کو ملک میں فائیو جی خدمات کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم مودی یکم اکتوبر کو ملک میں فائیو جی خدمات کا افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.